جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان نے قیمتیں کم کر کے پھنسایا تو آپ پھنسے کیوں، سینیٹر فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے قیمتیں کم کر کے اِنہیں پھنسایا ہے تو جناب آپ پھر سازش کر کے آ کر پھنسے کیوں؟سینیٹر فیصل جاوید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجودہ حکومت پر تنقید کی اور سوال…

پاکستان کے آئینی طریقہ کار پر حملہ ہو رہا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئینی طریقہ کار پر حملہ ہو رہا ہے۔سیالکوٹ میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اب اداروں کیخلاف کام شروع ہوگیا ہے، اداروں پر سوالیہ نشان لگایا…

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا

ملک بھر میں بجلی کی طلب بلند ترین سطح پر برقرار، شارٹ فال 7 ہزار 200 میگاواٹ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار 20 ہزار میگاواٹ کے لگ بھگ ہے جبکہ طلب 27 ہزار 200 میگاواٹ سے زائد ہے۔لاہور سمیت بڑے شہروں میں 10 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ…

بھارت میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا

پڑوسی ملک بھارت میں عالی وبا کورونا وائرس کے بعد تیزی سے پھیلتی نئی وبا منکی پاکس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منکی پاکس کا مشتبہ کیس ریاست اترپردیش کے شہرغازی آباد میں سامنے آیا ہے، غازی آباد میں منکی پاکس کے مشتبہ…

امریکا کو پاکستان کے ساتھ طویل شراکت داری پر فخر ہے، ڈونلڈ بلوم

پاکستان میں تعینات نئے سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے بیان میں کہا کہ میرے لیے پاکستان میں بطور سفیر امریکا کی نمائندگی کرنا باعث اعزاز ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا کو پاکستان کے ساتھ طویل شراکت داری پر فخر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاک امریکا تعلقات…

جیو اور ISPR کے اشتراک سے خصوصی گیت جاری

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا نیٹ ورک کے چینل، جیو نیوز اور آئی ایس پی آر کے اشتراک سے خصوصی گیت جاری کر دیا گیا۔ملک دشمنوں کی سازشوں کو نا کام بنانے کے لیے ’ٹیم محافظ‘ (اینیمیٹد سیریز) میدان میں آ گئی ہے۔جیو نیوز اور آئی ایس پی آر کے…

امریکی کونسل جنرل بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے ملنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

امریکی کونسل جنرل ویلیم ماکانیولے قومی کرکٹرز سے ملاقات کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ویلیم ماکانیولے نے قذافی اسٹیڈیم میں بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کی۔انہوں نے امریکی کونسل خانے کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کرتے…

خیبر پختونخوا کے جنگلات میں 6 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

خیبر پختونخوا کے جنگلات میں 6 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی ہے، آگ سے جھلس کر خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، شانگلہ میں آگ نے پہاڑوں پر قائم گھروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے پٹھانے، بریکوٹ کے…

کراچی، سپر اسٹور پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی میں جیل چورنگی پر واقع سپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ڈپٹی چیف فائر آفیسر اشتیاق احمد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگ پر مکمل قابو پالیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کوشش ہے آج ہی کولنگ بھی…

جب سے دُعا گئی، اُس کی الماری تک کھول کر نہیں دیکھی: والدہ دُعا زہرہ

کراچی سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والی دعا زہرا کی والدہ نے کہا ہے کہ جس دن سے اُن کی بیٹی گھر سے گئی ہے، اُنہوں نے بیٹی کی الماری کھول کر نہیں دیکھی۔سوشل میڈیا پر دُعا زہرا کی والدہ کے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں…

بنگلادیشی لڑکی تیرتے ہوئے اپنے عاشق کے پاس بھارت پہنچ گئی

بھارتی لڑکے کے عشق میں مبتلا  22 سالہ بنگلادیشی لڑکی دریا پار کر کے اپنے عاشق سے جا ملی۔بھارتی سائٹ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق 22 سالہ بنگلادیشی لڑکی کرشنا منڈل نے اپنے بوائے فرینڈ سے ملنے کے لیے پہلے خطرناک جنگل عبور کیا، بعد ازاں دریا میں…

کرکٹر عابد علی نے اپنے مستقبل کا ٹارگٹ بتادیا

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی عابد علی نے اپنے مستقبل کا ٹارگٹ بتادیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں عابد علی نے کہا کہ میرا اس وقت ٹارگٹ یہی ہے کہ پاکستان کی ایک بار پھر نمائندگی…

وزیر اعظم کا گوادر میں جاری منصوبوں پر جلد کام مکمل کرنے کا حکم

وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر میں جاری منصوبوں پر جلد کام مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کئے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شہباز شریف نے کہا کہ گوادر یونیورسٹی، ایئر پورٹ اور پینے کے پانی کیلئے ڈی سیلینیشن پلانٹ…

حکومت نے کفایت شعاری مہم پر عمل درآمد شروع کردیا

حکومت نے کفایت شعاری مہم پر عمل درآمد شروع کردیا، وفاقی کابینہ کے اراکین کے پیٹرول کوٹے پر 40 فیصد پر کٹوتی کی تجویز پیش کردی گئی۔حکومتی ذرائع نے بتایا کہ تمام وزارتوں کے سرکاری افسران کے پیٹرول کوٹے میں بھی کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے،…