منحرف ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے استعفیٰ دیدیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کو دے دیا۔فیصل نیازی پی پی 209 خانیوال 7 سے ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور بعدازاں منحرف ارکان میں شامل ہوگئے۔منحرف…
عمران خان آزادی مارچ سے متعلق تاریخ کا آج اعلان کریں گے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان آزادی مارچ سے متعلق تاریخ کا اعلان آج کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کور کمیٹی میں آزادی مارچ سے متعلق تاریخ کے فیصلے کا اعلان…
پاکستان کو ترقی کے راستے پر واپس لانا ہے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترقی کے راستے پر واپس لانا ہے۔بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ بہاولپور کی عوام نے ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیا۔انہوں نے کہا کہ…
لاہور: 10ویں جماعت کی طالبہ کے اغوا کے کیس میں اہم پیش رفت
پنجاب کے شہر لاہور میں 10ویں جماعت کی طالبہ کے اغوا کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزم کی والدہ اور والد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی والدہ اور والد کو حراست میں لے لیا گیا، طالبہ کے اغوا میں پستول فراہم کرنے…
سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے گھر پر چھاپہ، پولیس کیخلاف مقدمے کی درخواست
سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے گھر پر پولیس چھاپے کے معاملے پر مقدمے کی درخواست جمع کروادی گئی ہے۔سیکریٹری اسمبلی کے رشتہ دار نے اندراج مقدمہ کی درخواست سی سی پی او کو جمع کروادی، جس میں کہا گیا کہ پولیس چھاپے کے دوران الماری…
شہباز شریف، آصف زرداری ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اہم شخصیت سے ملاقات کے بعد وزیراعظم شہباز شریف سے ملے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کا ایک دھڑا الیکشن میں فوری جانے کی تجویز پر…
عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق 25 مئی کو لانگ مارچ کیا جائے گا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں 25 مئی کو…
پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی گئی۔ن لیگ نے پرویزا لہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی۔تحریک عدم اعتماد پر خلیل طاہر سندھو ، میاں رؤف، سمیع اللہ خان اور مرزا…
بریکنگ نیوز | پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے کہا کہ فیصلہ سنایا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dS-eECWP9mU
Tutankhamun Discovery: The Forgotten Egyptians – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=dRP-_Q7W_u4
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کا ورکرز کنونشن سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=D-gD_H4METU
پاکستان: آج پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں کیا ہوا؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=N5jQSryIcmI
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | بلاول بھٹو زرداری کا بارہ فیصل | 22 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=F8oljMHYiN0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | رانا ثناء اللہ کا PDM Say Mutaliq Bara Dawa | 22 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=WyPBnSABha8
جے یو آئی (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں تاجروں سے خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PQoA6Hp598w
پنجاب اسمبلی کی کارروائی پر مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Kz7L99WwhFY
عمران خان ایک انتہائی پولارائزڈ انسان ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان ایک انتہائی پولارائزڈ انسان ہیں، ان سے کسی مفاہمت کی توقع نہیں۔احسن اقبال نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ شہباز شریف نے بطورِ قائد حزب اختلاف پہلی تقریر میں چارٹر آف اکانومی کی پیشکش…
عظمیٰ بخاری کا اپنےاراکین اسمبلی سے شکوہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکین نے لابی میں آئندہ کی حکمت طے کرنے کے لیے اجلاس طلب کر لیا۔رہنما ن لیگ عظمیٰ بخاری نے اپنےاراکین سے شکوہ کیا کہ وہ بروقت ایوان میں کیوں نہ پہنچے۔واضح رہے کہ آج ہوا پنجاب اسمبلی کا اجلاس صرف 9 منٹ چل سکا، محرک…
جنگلات میں آگ پر قابو پانے کیلئے ٹاسک فورس قائم
بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے حوالے سے ٹاسک فورس بھی قائم کردی گئی۔ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا کہ این ڈی ایم اے کے دو ہیلی کاپٹر آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔فرح عظیم شاہ نے کہا کہ شیرانی کے…
ارکانِ پنجاب اسمبلی کو داخلے سے روکنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
پنجاب اسمبلی میں ارکان کو داخلے سے روکنے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی۔ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے شہری منیر احمد کی جانب سے درخواست دائر…