جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بی اے پی کا پارٹی ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کا عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں بی اے پی کے 16 ارکان نے شرکت کی، اس موقع پر تحریک کے مسودے پر دستخط کرنے والے اراکین کو شوکاز نوٹس…

شہباز سے کہا تھا آپ عمران کو سیاسی شہید بنا رہے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عدم اعتماد لانے سے قبل شہباز شریف سے کہا تھا کہ یہ کام نہ کریں، آپ عمران خان کو سیاسی شہید بنا رہے ہیں۔اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اِس وقت آصف زرداری، شہباز شریف،…

انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل مانچسٹر سٹی نے جیت لیا

انگلش پریمیئر لیگ کے فائنل میں مانچسٹر سٹی نے ایسٹن ولا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اتوار کو کھیلے گئے فائنل میچ میں مانچسٹر سٹی نے ایسٹن ولا کو 3 کے مقابلے میں 2 گولز سے شکست دی۔مانچسٹر سٹی میچ میں ایک موقع پر دو صفر کے خسارے میں…

خیبرپختونخوا، 3 تحصیلوں میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ

خیبرپختونخوا کی تین تحصیلوں میں بلدیاتی انتخاب کی ری پولنگ کے بعد مسلم لیگ (ن) نے 2 اور جے یو آئی نے ایک نشست جیت لی۔مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا، مسلم لیگ (ن) کے ابراہیم شاہ نے 52 ہزار 372 ووٹ حاصل…

چولستان کی فریاد کوئی نہیں سنتا، متاثرین خشک سالی کی مدد جاری رکھیں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق خشک سالی کے شکار چولستان پہنچ گئے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ چولستان کی فریاد کوئی نہیں سن رہا۔ یہاں سے منتخب ہونے والے نمائندے بھی نہیں آئے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ الخدمت کے رضاکار یہاں موجود ہیں۔ جب…

شرحِ سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ مسترد کرتے ہیں، صدر کراچی چیمبر

صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد ادریس نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرحِ سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کو مسترد کر دیا ہے۔اس حوالے سے تاجر رہنما نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے نوٹس لینے اور شرح سود کم کئے جانے…

سری لنکا ویمن ٹیم کے کوچ ہشان تلکارتنے کی جاوید میانداد سے ملنے کی خواہش

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان ہشان تلکارتنے نے لیجنڈری کھلاڑی جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش ظاہر کردی۔پریس کانفرنس کے دوران تلکارتنے کا کہنا تھا کہ جاوید میانداد اُن کے فیورٹ کھلاڑی…

منکی پوکس کی ایک سے دوسرے انسان میں منتقلی کو روکا جاسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ منکی پوکس کی ایک سے دوسرے انسان میں منتقلی کو روکا جاسکتا ہے۔ ایسا کوئی ثبوت نہیں کہ منکی پوکس وائرس میں کوئی میوٹیشن ہوئی۔ برطانیہ میں منکی پاکس کے11 نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی متاثرین کی تعداد 20 ہوگئی۔…

وزیراعظم کی ہدایت پرپٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا، وزیر خزانہ

کراچی: وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پرپٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جارہا۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ شوکت ترین نے آئی ایم…

ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کرپٹ مافیا کی صورت میں ملک پر مسلط ہیں، سراج الحق

بہاول پور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں کرپٹ مافیا ن لیگ،پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کی صورت میں مسلط ہے، جس کی وجہ سے آج ملک میں مہنگائی بدامنی،بے انصافی کا راج ہے۔…