جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بم دیسی ساختہ تھا،بم ڈسپوزل اسکواڈ

کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش جاری ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد سائیکل کے پیچھے کیریئر میں نصب تھا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ حکام نے کہا کہ بم دو سے ڈھائی کلو گرام وزنی اور دیسی ساختہ تھا، بم کو ٹائمرڈ…

سندھ حکومت کا 30 مئی سے 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے صوبے میں ریسکیو 1122 شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، 30 مئی سے کراچی میں ریسکیو 1122 ایمبولینس سروس شروع کی جائے گی۔کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت ریسکیو 1122 سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب…

گوجرانوالہ، 2 مسافر وین حادثے کا شکار، 12 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ میں 2 مسافر وینز حادثے شکار ہوگئیں، حادثے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق ون وے پر تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا، جاں بحق افراد میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں…

ظفر حسن وفاقی سیکرٹری قومی ورثہ مقرر، ارشد محمود کو او ایس ڈی بنادیا گیا

وفاقی سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافتی ڈویژن ڈاکٹر ارشد محمود کو اوایس ڈی بنا دیا گیا۔ اس حوالے جاری اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ارشد محمود کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جبکہ سیکریٹری مواصلات ظفر حسن…

مختلف شہروں میں کل موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کل موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے کہا کہ کل حیدرآباد میں درجہ حرارت 44 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکا امکان ہے۔دریں اثنا شدید گرمی میں بجلی بندش کا دورانیہ 14 سے…

کراچی: صدر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی کے علاقے صدر میں ہوئے بم دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ صدر کے داؤد پوتا روڈ پر ہونے والے اس دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوئے جبکہ وہاں موجود املاک کو بھی نقصان پہنچا۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ دھماکے کے عین وقت…

آئین شکنوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ آئین شکنوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے، اتحادیوں کو اعتماد میں لے کر کارروائی کریں گے۔لندن میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ملک میں…

الیکشن کا اعلان ہونے تک احتجاجی تحریک جاری رہے گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کا اعلان ہونے تک یہ احتجاجی تحریک جاری رہے گی۔ اٹک میں جسلے سے خطاب میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے کرپٹ ٹولے تھری…

سیاسی استحکام معیشت پر بہت اثر انداز ہوتا ہے، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے سینیئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سیاسی استحکام معیشت پر بہت اثر انداز ہوتا ہے، لندن میں کابینہ کی نہیں، پارٹی کی میٹنگ ہے، اراکین کو پارلیمنٹ میں ہوناچاہیے، چند ممبران پارلیمنٹ میں ہوں یہ برداشت…

نیشنل اسٹیڈیم میں پچز کی تیاری کا کام تیزی سے جاری

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی پچز کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے، نندی پور کی مٹی اسٹیڈیم پہنچ گئی ہے، ایک وکٹ پر مکمل آسٹریلین مٹی بچھائی جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تحت ملک میں مختلف کرکٹ گراؤنڈ کی پچز کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ…