جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلاول بھٹو کی BJP رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کی مذمت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کا استحصال ناقابل قبول…

دعا زہرہ ہائیکورٹ میں پیش، والدین کو ملنے نہیں دیا گیا

دعا زہرہ اور اس کے مبینہ شوہر ظہیر کو سندھ ہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیا۔پولیس نے دعا زہرہ کے عدالت میں موجود والدین کو بیٹی سے ملوانے سے انکار کر دیا۔پولیس نے کہا کہ عدالتی احکامات کے بعد دعا زہرہ سے ملاقات کرائی جائے گی۔سندھ ہائیکورٹ میں…

حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے تو بات چیت ہوسکتی ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے تو بات چیت ہوسکتی ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دیے بغیر عمران خان کسی سے بات نہیں کرے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت…

امریکا: پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہوگیا، ویڈیو وائرل

امریکا کے اسکول کے اندر ایک شیرکی مٹر گشت کر نے کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں صبح کے وقت ایک پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہوا تاہم اسکول انتظامیہ میں سے کچھ افراد نے ہوشیاری سے شیر کو ایک خالی کمرے میں…

اوور سیز پاکستانیوں کی ووٹنگ کا معاملہ، درخواست واپس

اوور سیز پاکستانیوں کیلئے ووٹنگ کے طریقۂ کار میں تبدیلی کے خلاف درخواست گزار نے عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے اپنی درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست کی سماعت کی اور استفسار کیا کہ پچھلے…

بی جے پی رہنماؤں نے مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی رہنماؤں نے مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیری…

امید ہے امریکا ایرانی تیل بین الاقوامی منڈیوں میں فروخت کی اجازت دے،مائیک مولر

خام تیل کا کاروبار کرنے والی ایک بڑی کمپنی کے ایشیا ریجن کے سربراہ مائیک مُولر نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا جلد مزید ایرانی تیل کی بین الاقوامی منڈیوں میں فروخت کی اجازت دیدے گا۔معروف تجارتی نیوز گروپ بلوم برگ کے مطابق ایران کی ایٹمی…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ IMF کی منظوری سے منسلک

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ آئی ایم ایف کی منظوری سے منسلک ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھائی جائیں۔وزارت خزانہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی تجاویز آئی…

پاکستانی ٹینس کھلاڑی کی ثانیہ مرزا سے اپیل

پاکستانی ٹینس کھلاڑی مہک کھوکھر نے بھارت کی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کی ٹینس ٹیم کی ٹریننگ میں مدد کریں۔ایک بیان میں مہک کھوکھر نے کہا کہ ثانیہ مرزا پاکستان آتی رہتی…

کوہ پیما شہروز کاشف کا نام سِول ایوارڈ کیلئے تجویز کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کا نام سِول ایوارڈ کے لیے تجویز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسپورٹس بورڈ پنجاب شہروز کاشف کے نام کی سمری حکومت کو بھجوائے گا۔ ذرائع پنجاب اسپورٹس کا کہنا ہے کہ کم عمری میں ہی…

کراچی، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے وارداتوں میں ملوث بلیو ہونڈا سٹی گینگ گرفتار

کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پولیس نے کارروائی کرکے چوری کی وارداتوں میں ملوث بلیو ہونڈا سٹی گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔گڈاپ پولیس نے سپر ہائی وے پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کارروائی کرکے چوری کی وارداتوں میں ملوث…

ملکی صورتحال، وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو عشائیے پر بلالیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو آج عشائیے پر بلایا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمٰن…