جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 35 ہزار 300 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 600 روپے بڑھ کر ایک…

’کچھ چوٹیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ صرف میدان جنگ میں ہی دیکھتے ہیں‘

’کچھ چوٹیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ صرف میدان جنگ میں ہی دیکھتے ہیں‘: ایک ایسے شامی ڈاکر کی کہانی جو اب یوکرین میں کام کر رہے ہیں سوامی ناتهن نٹراجنبی بی سی، ورلڈ سروس48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUOSSM USA،تصویر کا کیپشنڈاکٹر منظز یدزدی (انتہائی…

بھارت میں قبل از وقت مون سون کی پیشگوئی

بھارت کے محکمہ موسمیات کی جانب سے قبل از وقت مون سون سیزن شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے دارالحکومت نئی دلی میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، بھارتی دارالحکومت نئی دلی آئندہ چند روز شدید گرمی کی…

ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا  ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق، واشنگٹن کے ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کو 375 ملین ڈالرز میں فروخت کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ٹرمپ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ’ واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ…

ڈالر میں تاریخی اضافے کے ذمہ دار عمران صاحب ہیں، مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گھمبیر مسائل کی دلدل میں عمران خان نے دھنسایا ہے، آج ڈالر میں تاریخی اضافہ ہو رہا ہے تو عمران صاحب ذمہ دار ہیں۔مریم اورنگزیب نے  پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے…

کراچی کے بُرے دن واپس نہیں آنے دیں گے، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو باہر سے سپورٹ ملتی ہے، کراچی نے بہت بُرے دن دیکھے ہیں، وہ وقت واپس نہیں آنے دیں گے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ دہشت گرد کا کوئی مذہب اور زبان نہیں،…

دیوہیکل سیارچہ زمین کی طرف بڑھ رہا ہے

 امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کیا ہے کہ ایک دیوہیکل سیارچہ زمین کی طرف بڑھ رہا ہے۔ناسا کے سائنسدانوں کے مطابق، دیوہیکل سیارچہ 388945 (2008 TZ3) 16مئی کو 2 بجکر 48 منٹ پر ہمارے سیارے کے بہت قریب ہوگا، اس سیارچےکی چوڑائی 1,608 فٹ…

جاپان کے ساتھ ہاکی کا فروغ چاہتے ہیں، اولمپین وسیم فیروز

پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے سلیکٹر اور سابق اولمپین وسیم فیروز کا کہنا ہے کہ جاپان کے ساتھ ہاکی کا فروغ چاہتے ہیں جس کے لیے حکومتی اور سفارتی ذرائع اور جاپانی حکومت سے بات چیت کریں گے۔ اولمپین وسیم فیروز نے ’جنگ‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے…

ملک میں آگے مزید مہنگائی ہونے جارہی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں آگے مزید مہنگائی ہونے جارہی ہے، مشکل فیصلے کرنے میں ہم گھبرا رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پچھلی حکومت نے ساڑھے چار سال میں کیا کیا ہے جو دوبارہ…

کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ

کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس حیدرآباد کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔پشاور سے کراچی آنے والی 48 ڈاؤن رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ہے، کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس کا انجن اور بوگیاں پٹری سے…

حمزہ کا CM ہاؤس میں چیف منسٹر پرائس کنٹرول سیل قائم کرنے کا اعلان

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ آفس میں چیف منسٹر پرائس کنٹرول سیل قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدار ت اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری صنعت نے اشیائےضروریہ کی قیمتوں پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے عوام کو زیادہ…

وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ لندن قیام میں توسیع

وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں لندن آنے والے وفد کے قیام میں ایک دن کی توسیع کردی گئی۔ن لیگ کا وفد آج بھی پارٹی کے قائد نواز شریف سے ملاقات میں ملکی معاملے پر مشاورت کرے گا۔ پارلیمانی وفد کی گزشتہ روز نواز شریف سے ملاقات تقریباً 3…

وزیر اعلیٰ کی KE کو لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کے الیکٹرک حکام کو ہدایت کی ہے کہ بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری رہے، لوڈشیڈنگ پر ہر صورت قابو پایا جائے۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں 17ویں مائی کراچی نمائش کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھنے…