یوکرین جنگ: روسی صدر پوتن کی سابقہ اہلیہ اور مبینہ ’گرل فرینڈ‘ پر پابندیاں عائد
یوکرین جنگ: برطانیہ کی حکومت نے روسی صدر پوتن کی سابقہ اہلیہ اور مبینہ ’گرل فرینڈ‘ پر پابندیاں عائد کر دیں پیٹرک جیکسنبی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروسی صدر ولادیمیر پوتن کی سابق اہلیہ لڈمیلا…
ن لیگ معاشی فیصلوں کی قیمت اکیلے ادا کرنے کو تیار نہیں، رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پٹرول، بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ اتحادیوں سے مل کر کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہمیں الیکشن میں جانے کا کوئی خوف نہیں ہے۔انہوں نے…
سبسڈی صرف معاشی نہیں، سیاسی ایشو بھی ہے، نیئر بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ سبسڈی صرف معاشی نہیں بلکہ سیاسی ایشو بھی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران نیئر بخاری نے کہا کہ پاکستان کی معیشت ایسی نہیں کہ نقصان برداشت کرے اور سبسڈی…
عمران خان نے ایک اشارہ کیا تو شہر میں آگ لگ جائے گی، عمران اسماعیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ایک اشارہ کیا تو شہر میں آگ لگ جائے گی۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آئندہ ہمارے ساتھ ایسی حرکت کی تو ہم ہر شہر میں احتجاج…
'گھنڈا گردی کے تنائے بنائے جکڑ کر رائیونڈ سے ملتے ہیں' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=J3WfrEge3iU
"عمران خان کا ایک اشارہ ہو تو شہر میں آگ لگ جائے" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vqqUtKn88nA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7PM | 'خون مارچ کرنے والوں نے گرجا گھر پر حملہ کیا' |14-5-2022
https://www.youtube.com/watch?v=LL0PX0cBAKw
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8PM | پی ٹی آئی کے خلاف توہین مسجد نبوی کیس کا حکمنامہ جاری |14-5-2022
https://www.youtube.com/watch?v=veC7OFvcqCE
کراچی میں آج سال کا گرم ترین دن رہا، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں آج سال کا گرم ترین دن رہا۔محکمہ موسمیات کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت 42 اعشاریہ 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 32 فیصد رہا۔چیف…
رحمان بابا ایکسپریس حادثہ، کراچی سے ٹرینوں کی روانگی میں مزید تاخیر
رحمان بابا ایکسپریس حادثے کے پیش نظر کراچی سے چلنے والی ٹرینوں کی آمد و رفت میں مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق دوپہر 2 بجے روانہ ہونے والی علامہ اقبال ایکسپریس اب رات 9 بجے روانہ ہوگی۔ترجمان کے مطابق دن ساڑھے…
جلسے میں رکاوٹ ڈالنا ہمارا شیوہ نہیں، خواجہ آصف
وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سیالکوٹ جلسے کے مقام کی تبدیلی سے متعلق پی ٹی آئی کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کا قطعی طور پر اس میں کوئی کردار نہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چرچ کی پراپرٹی پر بغیر اجازت جلسہ سے عدالت نے…
پی ٹی آئی قیادت پر توہین مذہب مقدمات کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت کیخلاف توہین مذہب مقدمات سے متعلق درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کیا۔حکم نامے میں کہا گیا…
محسن داوڑ نے شیریں مزاری سے چند سوالات پوچھ لیے
رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سے چند سوالات پوچھ لیے۔محسن داوڑ نے شیریں مزاری کے بیان پر ردعمل میں استفسار کیا کہ آپ فاٹا کی خیر خواہ بننے کا بہانہ کیسے کرسکتی ہیں؟انہوں نے سوال کیا کہ شیریں مزاری آپ کا ضمیر…
شریف خاندان کی ملکیت شوگر ملوں سے چینی 70 روپے کلو دینے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چینی کی قیمت میں کمی کے لیے شریف خاندان کی زیر ملکیت تمام شوگر ملوں سے چینی 70 روپے کلو کے حساب سے دینے کا فیصلہ کرلیا۔لاہورہائیکورٹ کے 5رکنی بنچ نے 12 مئی کی سماعت کاحکم نامہ جاری کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ…
لاہور: اے ایس ایف کی کارروائی، آئس ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کلوگرام آئس کی سعودی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایئرپورٹس سیکیورٹی فورسز کے عملے نے مسافر کے سامان سے منشیات برآمد کی۔ترجمان نے…
عمران نیازی پاکستان کیلئے ہٹلر نازی ثابت ہوئے، حافظ حمداللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کے لیے فاشسٹ حکمران ہٹلر نازی ثابت ہوئے۔اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ نیازی نے اقتدار کے لیے ملکی آئین کی دھجیاں بکھیر دیں، عمران…
چوہدری شجاعت حسین کا آج سے باقاعدہ ٹوئٹر پر شمولیت کا اعلان
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شمولیت اختیار کرلی ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے آج سے باقاعدہ ٹوئٹر پر شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ…
پرویز خٹک اور نور الحق قادری کا سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے سے انکار
سابق وفاقی وزراء پرویز خٹک اورنورالحق قادری نے منسٹر انکلیو میں اپنی سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے سے انکار کر دیا۔رولز کےتحت وزراء کابینہ ختم ہونے کے بعد صرف 15 دن تک وزیر سرکاری رہائش گاہ استعمال کرسکتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی…
گرمی کی لہر اگلے ہفتے بھی جاری رہے گی، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے ملک میں آئندہ ہفتے بھی گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نئے الرٹ میں محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 14 سے 17 مئی کے دوران گرمی کی لہر میں قدرے کمی کی توقع ہے، تاہم 18 مئی سے بیشتر علاقوں میں…
بڑے ڈیم بنانے کا سلسلہ اب ختم ہوگیا ہے، شیری رحمان
وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بڑے ڈیم بنانے کا سلسلہ اب ختم ہوگیا ہے۔کراچی میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق تقریب سے خطاب میں شیری رحمان نے کہا کہ درخت لگانے میں سندھ سب سے آگے رہا ہے، ماحولیات کے تحفظ کے لئے قوانین پر عمل…