جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسحاق ڈار کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نشستوں کا بل لانے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مخصوص نشستوں کا بل لا رہے ہیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کا حق برقرار ہے۔انہوں نے کہا کہ…

آرمی چیف کا کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر اظہار افسوس

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم علی رضا سد پارہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ (آمین)اسکردو میں…

عمران خان اور حکومت مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کریں، طاہر محمود اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان اور حکومت مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کریں۔ سیاستدان میثاق معیشت کریں، ہنگامہ آرائی اور جتھہ بازی سے پاکستان کا نقصان ہوگا۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ…

عمران خان پریس کانفرنس میں سخت سوال پر ناراض

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر سخت ناراض ہوگئے۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے عمران خان سے  وزیراعظم ہاؤس کی دیواریں نہ گرانے، گورنر ہاؤس میں…

وکلاء کی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ وکلاء کی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے۔بین الاقوامی ثالثی پر کانفرنس سے خطاب میں جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ماتحت عدلیہ میں ہر جج کے پاس اوسطاً 1800 کیس ہوتے ہیں اور ہر روز ان کی تعداد بڑھتی…

روس سے سستا تیل لانے کا معاہدہ کہاں ہے؟ مصدق ملک

وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے سستا تیل لانے کا معاہدہ کہاں ہے؟اپنے بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ  پاکستان کی جانب سے تجارت کی خواہش ظاہر کرنے کے باوجود روس کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا۔وزیر مملکت نے کہا کہ بھارت نے…

ہم اپنے کارکنان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، شفقت محمود

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ ہم اپنے کارکنان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔لاہور میں شفقت محمود کی زیر صدارت وکلاء کا اجلاس ہوا، اس موقع پر سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے کارکنوں کو…

وفاقی حکومت کو قوانین میں خامیوں سے متعلق آگاہ کرنے کی ضرورت ہے،چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال کا کہنا ہے کہ مصالحتی نظام کی کامیابی کے لیے متعلقہ قوانین کو بھی بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وفاقی حکومت کو قوانین میں خامیوں سے متعلق آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔مصالحتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس…

کےالیکٹرک کا ادائیگیوں کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط

کےالیکٹرک نے ادائیگیوں کے لیے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھ دیا۔کےالیکٹرک نے خط میں کہا کہ سوئی سدرن کو ادائیگی نہ کی تو 500 میگا واٹ کی مزید قلت ہوجائے گی۔خط میں کہا گیا کہ حکومت نے ٹیرف ڈیفرنشل کلیم نہ دیا تو 14 گھنٹے تک…