جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدرمملکت کے اعتراضات مسترد: انتخابی اوراحتساب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں جمعرات کو ہونے والے مشترکہ اجلاس میں صدرمملکت کے تمام 42 اعتراضات کو مسترد کرکے انتخابات ترمیمی بل 2022 اور قومی احتساب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے۔…

لوگوں کو اب پتا چلے گا مہنگائی کیا ہوتی ہے؟ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو اب پتا چلے گا کہ مہنگائی کیا ہوتی ہے؟اقتصادی سروے پر اظہارِ خیال کر تے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارا سارا ڈیمز کا پراجیکٹ خطرے…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکشن ترمیمی ایکٹ کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ترمیمی ایکٹ کثرت رائے سے منظور، نیب آرڈیننس 1999ء میں مزید ترامیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔الیکشن ترمیمی بل 2022 وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کیا، جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی…

رواں مالی سال کے دوران ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج کمی دیکھی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت برقرار رہی۔ ڈالر کا بھاؤ انٹربینک میں 75 پیسے کم ہوا اور کاروبار کے اختتام پر یہ 200 روپے 77 پیسے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 202…

پی ٹی آئی رہنماؤں نے مقصود چپڑاسی کی موت پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے مقصود چپڑاسی کی موت پر سوالات اٹھا دیے۔لاہور میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر اور یاسمین راشد نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ پتا نہیں چلا مقصود چپڑاسی کی دبئی میں کیسے موت ہوئی؟…

عمران خان کا عامر لیاقت کی موت پر اظہار افسوس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے عامر لیاقت کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی موت کا سن کر بہت افسوس ہوا ہے۔عمران خان نے کہا…

کراچی: آتشزدگی سے متاثرہ عمارت رہائش کے قابل ہے یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ایسٹ راجہ طارق نے کہا ہے کہ جیل چورنگی پر آتشزدگی سے متاثرہ عمارت رہائش کے قابل ہے یا نہیں اس سے متعلق فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔ کراچی کے علاقے جیل چورنگی کے قریب ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگنے کے معاملے پر ڈی سی ایسٹ نے کہا…

عامر لیاقت کے دوست نے موت سے قبل جنریٹر میں آگ لگنے کی تردید کردی

معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے دوست فہد خان نے ان کی موت سے قبل جنریٹر میں آگ لگنے کی خبر کی تردید کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت کے دوست فہد خان نے کہا کہ رات کو وہ عامر لیاقت کے ساتھ تھے، ان کی طبعیت…

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، اقتصادی سروے

اقتصادی سروے 22-2021 میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال کی اقتصادی سروے رپورٹ پیش کردی گئی جس کے مطابق پاکستان میں لائیواسٹاک کی تعداد میں 3.26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اقتصادی سروے…

بےگھر افراد کی مدد کے لیے شہزادہ ولیم رسالے بیچنے لگے

شہزادہ ولیم نے فلاحی ادارے کی خیراتی مہم کے لیے لندن کی سڑکوں پر رسالے بیچنا شروع کر دیے۔شہزادہ ولیم سرخ جیکٹ اور کیپ پہن کر ویسٹ منسٹر کے علاقے میں رسالے فروخت کر رہے تھے کہ ایک شہری نے انہیں پہچان لیا۔ولیم اپنی مرحوم والدہ لیڈی ڈیانا…

عامر لیاقت کی میت کا پوسٹ مارٹم فیملی نے رکوادیا

معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی میت کا پوسٹ مارٹم رکوا دیا گیا۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت کی میت کا پوسٹ مارٹم ان کی فیملی نے رکوایا ہے۔ڈاکٹر سمعیہ نے کہا کہ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 500 روپے کم ہو کر ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا ایک ہزار 285 روپے سستا…

لوگوں کو اب پتا چلے گا کہ مہنگائی کیا ہوتی ہے؟ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان لوگوں کو اب پتا چلے گا کہ مہنگائی کیا ہوتی ہے؟اقتصادی سروے پر اظہارِ خیال کر تے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارا سارا ڈیمز کا پراجیکٹ خطرے میں پڑگیا،…

پولیس نے عامر لیاقت کا گھر سیل کردیا

پولیس نے معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے گھر کو سیل کردیا۔عامر لیاقت کی وجہ موت جاننے کے لیے پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے، عامر لیاقت کے بیڈ روم سے پولیس نے شواہد اکٹھے کر لیے، اہلخانہ کی طرف سے پوسٹ مارٹم رپورٹ…

مصر میں چھ پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں ’تبدیل‘: ’میرا شوہر اب تک اپنے بیٹے کو سینے سے نہیں…

مصر میں چھ پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں ’تبدیل‘: ’میں اپنے شوہر کے بغیر بچے کی پرورش کر رہی ہوں‘محمد زبیر خانصحافی25 نومبر 2021اپ ڈیٹ کی گئی 34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہfamily photo،تصویر کا کیپشنراحیل حنیف اور اُن کی اہلیہ انعم…