جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کو نیوزی لینڈ سے سہ ملکی سیریز کھیلنے کی دعوت موصول

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کی باقاعدہ دعوت موصول ہوگئی۔ذرائع کے مطابق نیوزی کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو رواں سال آسٹریلیا میں شیڈولڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ٹی ٹوئنٹی سہ…

معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ پہاڑ سے گر کر شدید زخمی

پاکستان کے معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ معمول کی تربیتی مشق کے دوران پہاڑ سے گر کر شدید زخمی ہوگئے، الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق ان کی ریڑھ کی ہڈی اور پسلیاں ٹوٹ گئیں۔55 سالہ علی رضا سدپارہ کا شمار پاکستان کے معروف کوہ پیماؤں میں ہوتا…

ایک سالہ بچے کے جسم پر ٹیٹوز بنوانے والی امریکی ماں پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک نوجوان خاتون ڈیزائنر کو اس وقت سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب ایک سالہ بیٹے کی ماں نے اس کے جسم کے مختلف حصوں پر عارضی ٹیٹوز (جلد پر نقش ونگار کنندہ کرانا) بنوادیے۔ ویسٹ پام بیچ کی 29 سالہ شمیکیا مورس جو کہ…

آئندہ سماعت تک حنیف عباسی عوامی عہدہ استعمال نہیں کریں گے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تقرری کے خلاف شیخ رشید کی درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ امید ہے آئندہ سماعت تک حنیف عباسی عوامی عہدہ استعمال نہیں کریں…

منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے، ووٹ شمار نہیں کیا جائے گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے،منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہیں کیا جاسکتا،تحریک انصاف کی درخواستیں  خارج کردی گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے سے متعلق…

شیخ رشید کا 48 گھنٹے والا دعویٰ بھی غلط ثابت ہوگا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شیخ رشید کے اکثر دعوے غلط ثابت ہوئے، 48 گھنٹے والا بھی غلط ہی ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں نئے انتخابات کے اعلان کا کوئی چانس…