جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

مایہ ناز لیگ اسپنر مرحوم عبدالقادر کے صاحبزادے اور قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔عثمان قادر نے اپنی ننھی پری کی پیدائش کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی جس میں اُنہوں نے اپنی بیٹی کی جھلک بھی شیئر…

پی سی بی پاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتان میں کرانے کی اجازت کا منتظر

پاکستان کرکٹ بورڈ پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کے ملتان میں کرانے کی تحریری اجازت کا منتظر ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کو حکومت کی جانب سے ملتان میں سیریز کرانے کی زبانی اجازت دی گئی ہے تاہم پی سی بی تحریری طور پر اجازت چاہتا ہے تاکہ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو معیشت پر مزید دباؤ آتا، مفتاح اسماعیل

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو ملکی معیشت پر مزید دباؤ آتا، پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے روپیہ ڈھائی روپے اوپر گیا، غریبوں کیلئے مہنگائی کا تدارک ضروری ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

یوم تکبیر، وزیر اعظم شہباز شریف کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی1998 کو چاغی کے پہاڑوں میں بلند ہونے والے نعرہ تکبیر کی گونج آج بھی جاری ہے، دفاع پاکستان کا یہ تمغہ بلوچستان کی دھرتی کے سینے پر سجا۔وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ تکبیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری…

کراچی: ہاکس بے کے ہٹ میں قتل کرکے چھپائی گئی لڑکی کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ہاکس بے پر ساحل سمندر کے ہٹ میں چھ ماہ قبل قتل کی گئی لڑکی کی لاش پولیس نے برآمد کر لی ہے۔ سپریٹنڈنٹ پولیس انویسٹی گیشن عمران قریشی کے مطابق چھ ماہ قبل ہاکس بے پر لڑکی کے قتل اور دفنانے کا انکشاف ایک مقدمے کی…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔دفتر خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عافیہ صدیقی امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں 2008 سے قید ہیں، حکومت پاکستان کی جانب سے عافیہ…

ریلیف پیکج، ماہانہ 2 ہزار کی ادائیگی کی تفصیلات کیا ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز قوم سے خطاب میں اعلان کیا تھا کہ غریبوں کو مہنگائی سے بچانے کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ہر ماہ مزید دو ہزار روپے دیئے جائیں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ اس سلسلے میں 28 ارب روپے مختص…