جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت نے گاڑیوں سمیت لگژری اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے غیر ضروری اور پرتعیش اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی تشویش ناک صورتحال کا…

زرداری وزارتیں سنبھال کر خوش، گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں، عمران خان

گوجرنوالا: چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کا کہنا ہے کہ زرداری وزارتیں سنبھال کر خوش ہے، گالیاں شہباز اور ن لیگ کو پڑ رہی ہیں، ملک کے بڑے ڈاکو، قاتل، لٹیرے اور منشیات فروشوں کو ہم پر مسلط کیا…

آرٹیکل 63 اے کی تشریح مضبوط جمہوریت کیلئے بڑا قدم ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق فیصلے کو جمہوریت کی مضبوطی کی جانب بڑا قدم قرار دیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ قوم کی امیدوں کا مرکز بن گئی، ملک کو بحران سے نکالنے کے…

نیا پاکستان تو نہ بنا پرانا بھی برباد ہوگیا، حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیا پاکستان کیا بنتا پرانا پاکستان بھی برباد ہوگیا۔لاہور میں حمزہ شہباز سے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جن میں ندیم عباس، ریاض الحق اور محمد معین وٹو شامل تھے۔دیگر ملاقات کرنے والوں…

پاکستانی حکومت اور بلاول کے ساتھ مل کر کام کرنے پر خوشی ہے، انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت اور بلاول بھٹو کے ساتھ مل کر کام کرنے پر خوشی ہے، بلاول سے فوڈ سیکیورٹی کے مسئلے پر بات ہوگی۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے نیویارک میں …

شیئرز بازار میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 43 ہزار 26 پوائنٹس پر بند ہوا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس…

رواں مالی سال پٹرول سمیت کیا کیا درآمد ہوا؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

پاکستان نے رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 17 ارب ڈالرز سے زائد مالیت کی پٹرولیم مصنوعات درآمد کیں۔ادارہ شماریات نے مالی سال 2021-22 کے دوران درآمدات کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 10ماہ میں 17 ارب 3 کروڑ 35…

دعا زہرا کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے نکاح خواں کو گرفتار کرلیا

کراچی سے لاہور آکر شادی کرنے والی دعا زہرا کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے دعا زہرا کے نکاح خواں قاری حافظ غلام مصطفی کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق نکاح خواں قاری غلام مصطفیٰ نے دعا زہرا کا جعلی نکاح پڑھایا تھا۔پولیس کا کہنا…

پی ٹی آئی کا حمزہ شہباز کا آئینی آپشنز پر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف آئینی آپشنز پر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں پنجاب کی صورتحال پر سینئر پارٹی قیادت مشاورتی اجلاس ہوا۔پاکستان…

وزیراعلیٰ سندھ سے قائم مقام آئی جی پولیس کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے قائم مقام آئی جی پولیس کامران فضل نے ملاقات کی۔ آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے قائم مقام آئی جی کو صوبے میں امن و امان کو برقرار…

نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز، پی سی بی نے ٹیم بھینجے کی ہامی بھرلی

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی دعوت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیم بھیجنے کی ابتدائی طور پر ہامی بھرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے نیوزی لینڈ میں سہ فریقی ٹورنامنٹ میں ٹیم بھیجنے کے…

عمران صاحب کو عقل کی بات دیر سے سمجھ آئی، اسی لیے پارلیمنٹ سے نکالے گئے، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عقل کی بات دیر سے سمجھ آئی، اسی لیے وہ پارلیمنٹ سے نکالے گئے ہیں۔فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کو آئین کی بات عقل میں آجاتی تو آدھی رات…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے۔نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ آفس میں بلاول بھٹو زرداری اور انتونیو گوتریس نے افغانستان کی صورتحال، مسئلہ کشمیر اور فوڈ سیکیورٹی کے مسائل پر…

حکومت جاتے ہی چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، رانا مشہود

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود کا کہنا ہے کہ حکومت جاتے ہی پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا کو اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا۔ایک بیان میں رانا مشہور نے کہا کہ آنے والے دنوں میں رمیز راجا کا کوئی مستقبل نہیں دیکھ…

یہ سیاست نہیں ہورہی، انقلاب آرہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم  عمران خان نے کہا ہے کہ یہ سیاست نہیں ہورہی بلکہ انقلاب آرہا ہے، سارے ڈاکو ایک طرف کھڑے ہوگئے اور میری قوم ایک طرف کھڑی ہوگئی ہے، اسے ہی انقلاب کہتے ہیں۔گوجرانوالہ میں جلسے…

پاکستان، IMF سے اگلے ہفتے معاہدے طے پانے کیلئے پرامید

وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ اگلے ہفتے معاہدے طے پانے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوحا میں مذاکرات کا پہلا روز اختتام کو پہنچا۔وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر…