عمران خان کے پاس جو راز ہیں وہ قوم کے سامنے لائیں: شرجیل میمن
وزیر اطلات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان صرف اقتدار چاہتے ہیں، اقتدار کے لیے وہ دھمکیاں دے رہے ہیں، اُن کے پاس جو راز ہیں وہ قوم کے سامنے لائیں۔سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما حلیم…
بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری
صدرِ مملکت عارف علوی نے بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر کی جانب سے ایڈووکیٹ اقبال احمد کاسی، ایڈووکیٹ شوکت علی رخشانی، گل حسن ترین، محمد عامر نواز رانا اور سردار احمد علیمی کو بلوچستان ہائی کورٹ میں بطور…
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ کیخلاف درخواستیں مسترد
ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ کے خلاف کسٹمز کی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ نے سماعت میں پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کسٹمز کی…
حلیم عادل شیخ کی گرفتاری ظاہر کردی گئی
ذرائع اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ اینٹی کرپشن جامشورو نے پنجاب پولیس کی مدد سے لاہور سے گرفتار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ پر تھانہ بولا خان کی 62 ایکڑ زمین کے…
ہم گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے بالکل تیار ہیں، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم گرینڈ ڈائیلاگ کے لیے بالکل تیار ہیں،سیاسی مسائل کا حل چاہتے ہیں لیکن پہلے الیکشن کی تاریخ دی جائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ہر دوسرے…
ایون فیلڈ ریفرنس پر سماعت کی تاریخ مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس پر سماعت کے لیے 21 جولائی کی تاریخ مقرر کردی گئی، عدالت نے اپیلوں میں فریقین سے حتمی دلائل طلب کر رکھے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن…
کراچی کی مقامی عدالت مائی دعا زہرہ مقدم کی سمعت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=c8R-MuXUwos
یوٹیلیٹی اسٹورز کے روزانہ اجرت Mulazmeen Kay Liye Khush Khabri | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=9iQBb93alj4
انٹر بینک مارکیٹ Mai Dollar Ki Qadar Mai 1 Rupay 25 Paisay Izafa | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WaFHT3VXm3Q
بریکنگ نیوز | کراچی کے مختلیف الاقون مائی کہیں ہلکی اور کہیں تیز باریش | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=quApGB4Z470
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | مریم اورنگزیب کی عمران خان فی کاری تنقید | 6 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=4APhFjEDvmw
Sabiq Khatoon-e-Awal's Dost Farah Khan Nay Anti Corruption Ka Daira Ikhtiyar Challenge Kar Diya
https://www.youtube.com/watch?v=sLRrNeTAPpQ
?لائیو | وزیر قانون پنجاب ملک احمد خان کی ملتان میں پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Y_2D25ABJuQ
عمران ریاض خان: IHC نے صحافی کی حراست کے خلاف درخواست نمٹا دی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=GVno0wkiUpU
بریکنگ نیوز | کوہ پیما عمران شمشالی مہم جوئی کے دوراں جانبحق | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ka6qsW5Y5do
پنجاب: مویشی منڈی جانے والے شہریوں کیلئے مفت شٹل سروس کا اعلان
پنجاب حکومت نے مویشی منڈیوں میں جانے والے شہریوں کی سہولت کے لیے 6 جولائی سے 9 جولائی تک مفت شٹل سروس چلانے کا اعلان کیا ہے۔محکمہ بلدیات کے مراسلے کے مطابق شہریوں کو مویشی منڈیوں تک لےجانے کے لیے شٹل سروس صبح 7 سے رات 9 بجے تک چلائی…
مصطفیٰ کمال کا ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ
پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے ملک میں فوری عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال نے دھمکی دی ہے کہ اگر 12 گھنٹوں میں کارکنوں کو رہا نہ کیا گیا تو سڑکوں پر ہوں گے۔انہوں…
بارشوں سے تربیلا اور منگلا میں پانی کی آمد میں اضافہ
حالیہ مون سون بارشوں سے تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ ہوا ہے۔واپڈا ذرائع کے مطابق چند روز میں تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں 45 فٹ جبکہ منگلا میں پانی کی سطح میں 50 فٹ اضافہ ہوا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ منگلا سے پانی کا…
خط بشریٰ بی بی کی ہدایت پر نکالا گیا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اداروں کے خلاف مہم چلانے کی ہدایات دیتی رہیں، خط ان کی ہدایت پر نکالا گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران…
دعا زہرا کے نکاح کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی
کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی دعا زہرا کے نکاح کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔یوٹیوبر زنیرا ماہم کی جانب سے دعا زہرا کی ظہیر احمد کے ساتھ نکاح کے وقت کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر آگ کی طرح وائرل ہونے والی…