جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جماعت اسلامی نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سالانہ بجٹ 23-2022 مسترد کردیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ یہ بجٹ مسترد کرتے ہیں، آئی ایم ایف ڈکٹیشن پر بنے اس بجٹ کو نہیں مانتے۔پونے چار سال معاشی بے…

مہنگائی کے اعداد و شمار پر امریکی اسٹاک مارکیٹ میں مندی

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں جمعے کے روز مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ڈاؤ جونز انڈسٹریل ایوریج میں 2 اعشاریہ 36 فیصد کمی ہوئی، جب کہ نیسڈیک انڈکس 3 اعشاریہ 45 فیصد گر گیا۔ اس کی وجہ امریکا میں مہنگائی کے تازہ ترین اعداد و شمار کو بتایا جا رہا ہے۔…

وزیر خارجہ کی جنرل اسمبلی صدر سے ملاقات، بھارتی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات پر اظہار تشویش

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللّٰہ شاہد سے مفید گفتگو ہوئی۔انہوں نے کہا کہ بھارتی حکمران پارٹی کے عہدیداران کی طرف سے گستاخانہ بیانات پر پاکستان کی تشویش سے صدر جنرل اسمبلی کو آگاہ کیا ہے۔وزیر…

سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت کے معاملے پر حمایت کی افواہ مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے بھارت کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے حوالے سے پاکستان کی حمایت کی افواہوں کو مسترد کردیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ سے ایک مکمل بےبنیاد اور خیالی بات منسوب کی جارہی ہے، وزیرخارجہ،…

میچ کے دوران تماشائی کریز پر پہنچ گیا، شاداب کو سلیوٹ کرکے واپس

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک تماشائی پاکستان کی بیٹنگ کے دوران میدان میں گھس آیا، کریز پر موجود شاداب خان کو سلیوٹ کیا، آل راؤنڈر نے اس کو گلے لگایا، پولیس نے تماشائی کو حراست میں لے لیا۔ پاکستان کے…

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آئندہ مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بجٹ پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق بجٹ کے حجم کا تخمینہ تقریباً 10 ہزار ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاق کی مجموعی آمدن کا تخمینہ 9 ہزار 255 ارب…

عامر لیاقت، عزت، شہرت سے تنازعات اور الزامات کا سفر

معروف ٹی وی اینکر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت دنیا سے رخصت ہوگئے، ان کی زندگی کے حوالے سے جیو نیوز کے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں تجزیہ پیش کیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں تجزیہ کرتے ہوئے…

شاہراہوں، بندرگاہوں کیلئے 202 ارب روپے رکھے گئے ہیں، وزیر خزانہ

وفاقی بجٹ میں شاہراہوں اور بندرگاہوں کے لئے 202 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ عوام کو مواصلات کی سہولت فراہم کرنے سے صنعت و تجارت کو ترقی ملتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مواصلات سے کسان کو منڈیوں…

سگریٹ پر سالانہ ٹیکس بڑھاکر 200 ارب روپے کرنے کا اعلان

حکومت نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس 150 ارب روپے سے بڑھا کر 200 ارب روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سگریٹ کا شعبہ بہت زیادہ ٹیکس ادا کر رہا ہے۔ ہم نے…

برطانوی ریسٹورنٹ میں روبوٹس کھانا پیش کرنے لگے

برطانیہ میں افرادی قوت کی کمی کی وجہ سے معروف ریسٹورنٹ چین نے گاہکوں کو ٹیبل پر کھانا پیش کرنے کے لیے روبوٹس استعمال کرنا شروع کردیے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ’’بگ ٹیبل گروپ‘‘ اپنے ایک ریسٹورنٹ میں روبوٹس کو ویٹرز کے طور پر استعمال کر…

عمران خان نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو مسترد کردیا۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ حکومت کے عوام اور کاروبار دشمن بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، بجٹ افراط زر، اقتصادی ترقی کے مفروضوں…

پاکستان دوسرے ون ڈے میں بھی کامیاب، سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں 120 رنز کے بھاری مارجن سے ہراکر سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 155 رنز پر سمٹ گئی۔ شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ میچ…

بجٹ 23-2022، موبائل فونز کی درآمد پر 16 ہزار تک لیوی عائد

نئے بجٹ میں موبائل فونز کی درآمد پر 100 روپے سے 16 ہزار روپے تک لیوی عائد کردی گئی۔فنانس بل 23-2022 کے مطابق بجٹ میں 30 ڈالر کے موبائل فون پر 100 روپے لیوی عائد کی گئی ہے۔ 30 ڈالر سے 100 ڈالر مالیت کے موبائل فونز پر 200 روپے لیوی مقرر کی…