جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، کس کا کونسا نمبر؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم بیٹرز میں چوتھی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ نئی درجہ بندی کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر، آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کا دوسرا اور…

معیشت کی باگ ڈور کون سنبھالے گا؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

ملکی معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا؟ مفتاح اسماعیل یا اسحاق ڈار، مسلم لیگ ن کی قیادت دو دھڑوں میں بٹ گئی۔ٹیم مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار کے حامی آمنے سامنے آگئے، تازہ بیان میں خواجہ سعد رفیق نے اسحاق ڈار کی تعریفوں کے پُل باندھ…

آمنہ مسعود جنجوعہ کا خاتون کو لاپتہ کمیشن کی جانب سے ہراساں کرنے کا انکشاف

سماجی کارکن آمنہ مسعود جنجوعہ نے گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے لاپتہ افراد کے لیے بنائے گئے کمیشن کی جانب سے خاتون کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا تھا۔نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا…

راولپنڈی میں عمران ریاض کیس کی سماعت، فیصلہ محفوظ

اینکر پرسن عمران ریاض خان کے کیس کی سماعت راولپنڈی میں اسپیشل مجسٹریٹ پرویز خان کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔وکیل کے دلائل پر مجسٹریٹ نے ریمارکس دیے کہ یہ عدالت…

حلیم عادل شیخ کی 18 جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی 18 جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے اُنہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست پر…

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مریم اورنگزیب سب سے پہلے جواب دیں آپ کے شوہر آسٹریلین شہری ہیں، مریم اورنگزیب…

کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ تفصیلات جاری

کراچی میں آج کہاں کتنی بارش ہوئی اور کس علاقے میں سب سے زیادہ بادل برسے؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دی۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں سب سے زیادہ 25 ملی…

جاپانی شہری کا جوتے کے سول سے کنکر، شیشے کی کرچیاں جمع کرنے کا انوکھا مشغلہ

ایک جاپانی شہری نے گزشتہ برس کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران ایک نیا مشغلہ دریافت کیا اور جوتے کے سول کے سوراخوں میں پیوست ہوجانے والے چھوٹے کنکر، شیشے کی کرچیاں اور یہاں تک کہ ایک نٹ نکال کر جمع کرلیے۔نورنو ڈائیوسکی نامی یہ شخص مصور ہے…

وزیراعظم کا گوادر بریک واٹر منصوبے میں تاخیر پر تحقیقات کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں بریک واٹر منصوبے میں تاخیر پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعظم کی زیرِ سربراہی گوادر میں بریک واٹر منصوبے سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ گوادر بریک واٹر منصوبے پر مجرمانہ…

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے، نور عالم خان

سابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال پر آمنہ مسعود جنجوعہ کے الزام کی گونج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) تک پہنچ گئی۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ جاوید اقبال نے لاپتا افراد کے کمیشن میں آنے والی خاتون کو کہا کہ آپ اتنی خوبصورت…

کراچی: پیپلز پارٹی کی ڈاکٹر خالدہ سکندر سینیٹر منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی ڈاکٹر خالدہ سکندر میندھرو سینیٹر منتخب ہوگئیں۔سندھ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی۔سینیٹ کی خالی نشست پر ہوئے ضمنی انتخاب میں کوئی ووٹ مسترد نہیں ہوا، خالدہ سکندر میندھرو…