جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بریڈ فورڈ: لاپتہ برٹش پاکستانی خاتون صومیہ بیگم کی لاش برآمد

برطانوی شہر بریڈ فورڈ سے لاپتہ ہونے والی برٹش پاکستانی خاتون صومیہ بیگم کی لاش بر آمد کر لی گئی۔بریڈ فورڈ کی گمشدہ خاتون صومیہ بیگم کی گمشدگی کی تحقیقات کرنے والی سی آئی ڈی پولیس نے لاش ملنے کے بعد قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔برطانوی…

شبقدر: پی ٹی آئی کا لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج

خیبر پختون خوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدر میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے زیرِ اہتمام لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔شبقدر میں ہونے والے احتجاج میں ایم این اے ملک انور تاج سمیت پی ٹی آئی کے کارکنان شریک ہوئے۔اس موقع پر پی ٹی…

فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی 7 روپے 90 پیسے مہنگی

نیپرا نے مئی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری دیدی۔فیول ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین کےسوا تمام صارفین پر ہوگا۔سی پی پی اے نے 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی تھی،نیپرا…

عمران خان کے گھر کے باہر ٹائیگر فورس کے کارکن کی فائرنگ، 1 شخص زخمی

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے گھر (بنی گالہ) کی سیکیورٹی پر مامور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے مقامی شخص کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سڑک پر تلخ کلامی کے باعث گزشتہ شام پیش آیا تھا، کار سوار مثل خان اور عارف مروت…

ظہیر سے متعلق دعا زہرا کے نئے بیان پر والدہ کا ردعمل سامنے آ گیا

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کے شوہر سے متعلق نئے بیان پر دعا کی والدہ کا ردِ عمل سامنے آیا ہے۔صائمہ مہدی کاظمی نے بیٹی دعا زہرا کے نئے انٹرویو پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا…

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 11 لاکھ 71 ہزار ایکڑ فٹ ہوگیا

واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 78 ہزار 700، اخراج 1 لاکھ 70 ہزار کیوسک ہے جبکہ ڈیم میں آج پانی کا ذخیرہ 11 لاکھ 71 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔اپنے بیان کے ذریعے واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ منگلا ڈیم میں پانی کی…

سندھ کابینہ کی الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی منظوری

سندھ کابینہ نے سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی۔وزیرِ توانائی امتیاز شیخ نے اتھارٹی کے قیام پر کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی اپنی الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کی گنجائش ہے۔سندھ کابینہ…

بینک جمعے کو منتخب برانچیں کھلی رکھیں: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر طویل تعطیلات کے دوران بینکوں کو جمعے کو منتخب برانچیں کھلی رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔عیدالاضحیٰ کے موقع پر طویل تعطیلات کے دوران بالخصوص تجارت و صنعت سے وابستہ افراد اور بالعموم عوام…

شوکت ترین نے لوڈشیڈنگ کی وجہ بتا دی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ یہ ہے کہ کوئلہ مہنگا ہوگیا ہے، ایل این جی مہنگی ہوئی ہے جس وجہ سے منگوائی نہیں جا رہی۔ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا ہے کہ آر ایل این جی…

ایک موٹر سائیکل پر 3 بکروں کی سیر، ویڈیو وائرل

انٹرنیٹ صارفین نے موٹرسائیکل اور رکشے پر بیٹھے اونٹ کو تو دیکھ رکھا ہے مگر اب عید کے قریب بکرے بھی موٹر سائیکل کی سواری کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوتی نت نئی ویڈیوز میں سے ایک ویڈیو نے سب ہی ’بکرا لوَرز‘ کے دل…

جھمپیر میں کان سے بچے سمیت 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں: امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ ٹھٹھہ میں جھمپیر کے قریب کوئلے کی کان میں داخل ہونے والے سیلابی ریلے میں پھنس کر جاں بحق ہونے والے 8 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جن میں 12 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ٹھٹھہ میں جھمپیر کے قریب…