جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

گزشتہ روز پنجاب کے 39 ویں گورنر کا منصب سنبھالنے والے بلیغ الرحمن اس سے پہلے بھی کئی بڑے عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔ 21 دسمبر 1970 کو بہاولپور میں پیدا ہونے والے بلیغ الرحمٰن نے صادق پبلک اسکول سے تعلیم حاصل کی بعد ازاں او لیول…

بلدیاتی انتخابات، گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کو برتری

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں مکران ڈویژن کے اہم شہر گوادر میں جماعت اسلامی کی حمایت یافتہ ’حق دو تحریک‘ نے 157 میں سے 56 حلقوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کے مقابلے میں نیشنل پارٹی دوسرے جبکہ بی این پی مینگل گروپ تیسرے…

آصف زرداری اور ملک ریاض کی کال سچ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور بزنس ٹائیکون ملک ریاض کی مبینہ کال کو بالکل سچ قرار دے دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اس آڈیو لیک سے پہلے بھی بتاتے رہے…

پی ٹی آئی سے قریب صحافی نے بتایا پارٹی دلبرداشتہ ہے، ناصر شاہ

سندھ کے صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں تحریک انصاف کے بہت قریب صحافی دوست نے بتایا کہ پوری پارٹی شدید دلبرداشتہ ہے کیوں کہ واپسی کا راستہ نظر نہیں آرہا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں نے عمران خان سے کئی بار درخواست کی کہ…

آئی جی اسلام آباد کا سیف سٹی کا دورہ

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے سیف سٹی کا دورہ کرکے پکار 15ہیلپ لائن کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔رپورٹس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز نے متوقع سیاسی ریلی کے انتظام و نگرانی سے متعلق نئی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔آئی جی اسلام آباد نے…

شہباز شریف، بورس جانسن رابطہ، قانونی مائیگریشن میں تعاون پر زور

وزیراعظم شہباز شریف اور برطانوی ہم منصب بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، وزیر اعظم نےقانونی مائیگریشن میں تعاون مضبوط بنانےکی ضرورت پر زور دیا۔ شہباز شریف نے برطانوی وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔اعلامیے کے مطابق …

لانگ مارچ کی تیاریاں تیز کردیں، اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہے، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تیاریاں تیز کردیں، اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہے۔لاہور میں پی ٹی آئی کا تنظیمی اجلاس ہوا، جس میں سابق وزراء، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، پنجاب…