جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہین شاہ آفریدی نے ٹرولرز کو ٹرول کردیا

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کے بعد فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹرول کرنے والوں کو ٹرول کردیا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے طنزیہ طور پر کہا کہ یہ وقت بابر اعظم اور محمد رضوان سے…

پاکستان نے تیسری بار ٹی ٹوئنٹی میں 200 یا زائد کا ہدف حاصل کیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے تیسری بار ٹی ٹوئنٹی میں 200 یا اس سے زائد کا ہدف حاصل کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے…

اسکارف پہننے سے انکار، ایرانی صدر نے امریکی صحافی کرسٹیانا امانپور سے انٹرویو منسوخ کردیا

اسکارف پہننے سے انکار پر ایرانی صدر نے امریکی صحافی سے انٹرویو منسوخ کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کی ٹیم نے اینکر کرسٹیانا امانپور سے انٹرویو سے چند منٹ پہلے اسکارف کی شرط رکھی، جس پر کرسٹیانا امانپور نے اسکارف پہننے کی شرط…

بابر اور رضوان نے اچھی کرکٹ کھیلی، معین علی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے کہا ہے کہ ہم اچھا نہیں کھیلے اور کیچز بھی ڈراپ ہوئے، بابر اور رضوان نے اچھی کرکٹ کھیلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے معین علی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دونوں اوپنرز نے…

ہراساں کرنے کا معاملہ: جاوید اقبال سے تحریری جواب طلب

لاپتہ کمیشن کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کمیشن کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سے ہراساں کرنے کے معاملے پر تحریری جواب طلب کرلیا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت لاپتہ افراد کے بارے میں پالیسی سے متعلق کمیٹی…

بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی میں دوسری سنچری

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنے کیریئر کی دوسری سنچری بنادی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بابر اعظم نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی دوسری سنچری بنائی۔ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے…

بابر، رضوان کی ڈبل سنچری پارٹنر شپ، پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی فتح

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے ڈبل سنچری پارٹنر شپ بنا کر بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے…

ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی صلاحیت ہمارے پاس ہے، اسرائیل

اسرائیلی وزیراعظم یائیرلاپڈ نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کی مکمل تباہی چاہتا ہے۔ مستند فوجی دھمکیاں ہی ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روک سکتی ہیں۔ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی صلاحیت اسرائیل کے پاس ہے۔ اقوام متحدہ کی…

وزیراعظم شہباز شریف کی بابر اور رضوان کی تعریف

وزیراعظم شہباز شریف نے انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی کی تعریف کی ہے۔کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کے خلاف 10 وکٹوں سے فتح حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے…

کسی پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل سے متعلق تاثر کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی وفد کے دورہ اسرائیل سے متعلق تاثر کو مسترد کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ غیرملکی این جی او نے زیر بحث دورے کا اہتمام کیا جو پاکستان میں موجود نہیں۔ پاکستان کا مسئلہ…

تین فیصد سیلز ٹیکس قبول نہیں، مطالبات تسلیم نہ کیے تو ہڑتال کریں گے، صرافہ ایسوسی ایشن

پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے رہنما حاجی اقبال اور شہزاد اقبال نے کہا ہے کہ ہمارا سونا امپورٹ نہیں ہوتا، جیولرز پر 3 فیصد سیلز ٹیکس نہیں بنتا۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گاہک پرانا سونا لے کر آتے ہیں جس کو…