جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دعا زہرا اور ظہیر احمد کی اطلاع سے متعلق اشتہار جاری کردیا گیا

کراچی پولیس کے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) نے دعا زہرا اور ظہیر احمد کی اطلاع سے متعلق اشتہار جاری کردیا۔اشتہار میں کہا گیا ہے کہ کسی شخص کو دعا زہرا اور ظہیر احمد سے متعلق معلوم ہو تو اے وی سی سی کو اطلاع دیں۔پولیس ذرائع کا…

جسٹس یحییٰ آفریدی نے عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کی سفارش کردی

سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریوں اور راستوں کی بندش سے متعلق کیس کے فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سے متعلق اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں اور راستوں…

سپر اسٹور میں آگ کے دھویں سے جاں بحق شخص انٹرویو کے لیے آیا تھا

کراچی کے سپر اسٹور میں لگنے والی آگ کے دھویں سے جاں بحق ہونے والا شخص انٹرویو کے لیے آیا ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت وصی کے نام سے کی گئی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وصی گلستان جوہر کا رہائشی تھا، چند روز قبل سی وی…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرنے کا اعلان

 پشاور: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے  چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد  نکلنے کا اعلان کروں گا،  چور اور مجرم ملک میں آکر بیٹھ گئے ہیں، طاقتور خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔…

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس کے دوران ’وزیراعلیٰ عوامی سہولت پیکج‘ کی منظوری دی گئی۔ اسی طرح پنجاب بھر میں سستے آٹے کی فراہمی پر…

تورخم بارڈر پر انٹیگریٹڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم نصب کریں، حنا ربانی کی چیئرمین نادرا کو ہدایت

وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر سے چیئرمین نادرا طارق ملک نے ملاقات کی ہے، جس میں چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اوورسیز پاکستانیوں کو اتھارٹی کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولتوں سے آگاہ کیا۔چیئرمین نادرا…

زیادتیوں کا معاملہ بین الاقوامی فورمز پر اٹھایا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک ایک زیادتی کا بدلہ لیں گے، ہم نے ان زیادتیوں کا معاملہ بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر بھی اٹھایا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ  ہم فیصل کی…

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر 198 روپے سے نیچے آگیا

پاکستان کی سیاسی صورتحال میں بہتری کے باعث ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر بڑھ رہی ہے۔انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 59 پیسے کم ہوکر 197 روپے 87 پیسے ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر…

ہاتھ میں قرآن اٹھائے حلف لینے والی آسٹریلوی خاتون وزیر کون ہیں؟

عینی علی: ہاتھ میں قرآن اٹھائے حلف لینے والی آسٹریلوی خاتون وزیر کون ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہJENNY EVANSآسٹریلیا کی نئی حکومت کے 23 وزراء نے بدھ کے روز حلف اٹھایا، ان میں دس خواتین ہیں۔نوجوانوں کے امور کی وزیر عینی علی اور وزیر…

ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کو تبدیل کئے جانے کا امکان

بلدیہ عظمیٰ کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کو تبدیل کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری سے ایم کیو ایم رہنماؤں سے گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کو…