جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوتے ہی روپے کی قدر بحال ہوجائے گی، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایسی معیشت ورثے میں ملی جس کی وجہ سے عوام کو سبسڈی نہیں دے سکتے، عوام کو سبسڈی دینے کے پیسے نہیں ہیں، روپے کی اصل قیمت ڈالر کے مقابلے میں دو سو روپے سے کم ہے، جیسے ہی آئی ایم ایف کا…

سری لنکن صدارتی محل سے پرچم چرانے والا شخص گرفتار

سری لنکن پولیس نے صدارتی محل سے دو سرکاری پرچم چرانے والے شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکن پولیس نےصدارتی محل سے سرکاری پرچم چرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا شخص ٹریڈیونین لیڈر ہے۔رپورٹ کے مطابق…

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی باکسر الیاس حسین کی کامیابی

کامن ویلتھ گیمز سے اہل پاکستان کے لیے خوشخبری آگئی، قومی باکسر الیاس حسین نے کامیابی اپنے نام کرلی۔الیاس حسین نے فیدر ویٹ میں لوسوٹو کے موروکی موکھوٹو کو آؤٹ کلاس کردیا۔مقابلے کے ریفری نے 2 منٹ 55 سکینڈ میں فائٹ روک دی اور الیاس کو…

’ہٹلر کی گھڑی‘ 11 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہونے پر یہودی رہنماؤں کو تشویش

’ہٹلر کی گھڑی‘ امریکہ میں 11 لاکھ ڈالرز میں فروخت، یہودی رہنماؤں کا تشویش کا اظہار53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہALEXANDER HISTORICAL AUCTIONSامریکہ میں ایک ایسی گھڑی کی 11 لاکھ ڈالر میں نیلامی تنازع کا باعث بن گئی ہے جو ممکنہ طور پر نازی رہنما…

جاپان میں پاکستانی ٹریڈ افسر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے امریکی خاتون اٹارنی کی ٹوکیو روانگی

جاپان میں پاکستانی سفارت خانے کے ٹریڈ اینڈ کمرشل آفیسر کے اختیارات سے تجاوز کے معاملے کے حوالے سے قانونی چارہ جوئی کے لیے امریکی خاتون اٹارنی حنا اکبر ٹوکیو روانہ ہوگئیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ وہ…

برطانیہ لوٹے گئے نوادرات 125 سال بعد نائیجیریا کو واپس کرے گا

برطانوی فوج کی طرف سے 1897ء کے دوران لوٹے گئے نوادرات آکسفورڈ یونیورسٹی 125 سال بعد نائیجیریا کو واپس کرے گی۔برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا نے رواں سال ہی یونیورسٹی سے درخواست کی تھی کہ اس کے نوادرات لوٹائے جائیں۔ان 97…

مافیاز نے اپنے تسلط کے دوام کے لیے ادارے تباہ، لاقانونیت کو فروغ دیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیاز نے اپنے تسلط کے دوام کے لیے ادارے تباہ کیے، لاقانونیت کو فروغ دیا، وقت آگیا ہے نظامِ عدل اپنی توجہ قانون شکنوں اور مجرم اشرافیہ پر مرکوز کرے۔ …

دسویں جماعت جنرل گروپ کے ریگولر، پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دسویں جماعت جنرل گروپ کے ریگولر اور پرائیویٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔اعلامیے کے مطابق جنرل گروپ میں مدحت اسلم نے پہلی، حافظ منہال اعجاز نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔دوسری جانب سماعت و گویائی سے محروم…

عمران خان نے ملک کو 19 ہزار ارب کا مزید مقروض کیا، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کے اقتدار میں ملک پر 19 ہزار ارب کا قرض چڑھا اور معیشت تباہ اور برباد ہوگئی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے ملک کی معاشی تباہی اور بربادی کا ذمے دار عمران خان کو قرار…

نواز شریف کا معاشی ٹیم پر شدید مایوسی کا اظہار، پی ڈی ایم کا اجلاس طلب

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 2 روزہ سربراہی اجلاس منگل اور بدھ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ اور مشترکہ فیصلے کیے جائیں گے۔نواز شریف کی ہدایت پر وزیر خزانہ اور معاشی ٹیم بھی اجلاس میں…

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا

ملک میں بجلی کے شارٹ فال کا سلسلہ برقرار ہے، بجلی کی طلب 28 ہزار 600 اور پیداوار 22 ہزار 400 میگاواٹ ہے۔اس طرح بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 200 میگاواٹ کے لگ بھگ ہے۔ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق پاور پلانٹس کو ایندھن کی فراہمی کا مسئلہ حل نہیں…

پی ٹی آئی کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا رد عمل بھی آ گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا رد عمل بھی آ گیا۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نہ پچھلی حکومت کے زیر اثر آیا نہ موجودہ کے ہوگا، ایک پارٹی…

بھارت: حیدرآباد کے تیز مسالوں نے دیگ میں جان ڈال دی، بارش کے پانی میں دیگوں کی تیراکی

بریانی برصغیر کے مرغوب ترین پکوانوں میں سے ایک ہے، اسی سبب بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش میں بریانی کے ریسٹورنٹ جگہ جگہ موجود ہوتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بریانی کی دو دیگیں ایک کے اوپر ایک…

امریکا: خوش قسمت افراد کی ایک ارب 28 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی

امریکا میں چند شہریوں نے مشترکہ طور پر لاٹری ٹکٹ کے ذریعے 1 ارب 28 کروڑ ڈالر کا انعام جیت لیا۔ایک امریکی ویب سائٹ کے مطابق جمعہ کی رات کو ہونے والی قرعہ اندازی میں ایک انعامی ٹکٹ موجود تھا جسے ریاست الینائے میں خریدا گیا۔یہ ملک کی تیسری…

فرانسیسی کرکٹر گسٹاو مک کیون نے ٹی 20 کے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

فرانس کے گسٹاو مک کیون نے ٹی 20 انٹرنیشنلز کے مزید ریکارڈز اپنے نام کرلیے، وہ کیریئر کے ابتدائی 4 میچز میں مسلسل ففٹی یا زائد رنز کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ نیپال کے کوشال بھورٹیل نے کیریئر کے ابتدائی 3 میچز یں ففٹی یا زائد رنز…