جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیٹف کی وجہ سے وہ قوانین لاگو کیے جو دنیا میں نہیں: عائشہ غوث پاشا

وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ فیٹف کی وجہ سے وہ قوانین بھی لاگو کرنا پڑے جو دنیا میں نہیں، فیٹف کی وجہ سے رولزمیں بہت سی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔یہ بات انہوں نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ…

سیلاب متاثرین کی بحالی راتوں رات ممکن نہیں، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت نے چار سال تک ملکی وسائل برباد کئے، سیلاب متاثرین کی بحالی میں وقت لگے گا، بحالی راتوں رات ممکن نہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سگو پل بحالی کے کام کا جائزہ لینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف…

ایلکس ہیلز کی 3 سال بعد انگلینڈ ٹیم میں واپسی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز کی 3 سال بعد ٹیم میں واپسی ہو گئی۔انگلش کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) نے ایلکس ہیلز کو دورۂ پاکستان اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ ای سی بی کا کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز کو جونی…

ڈاکٹر نوشاد اے شیخ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے صدر مقرر

ڈاکٹر نوشاد اے شیخ کو میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے اجلاس میں کونسل کا متفقہ طور پر صدر اور ڈاکٹر خورشید احمد خان کو نائب صدر مقرر کردیا گیا ہے۔قبل ازیں وزارتِ صحت نے پاکستان میڈیکل کمیشن ایکٹ کے تحت قائم تلاش اور نامزد کمیٹی کی سفارشات اور…

بابر اعظم کی ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے بیٹسمین رسی وینڈر ڈوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک…

منچھر جھیل کے ریلے سے پُل ٹوٹ گیا

منچھر جھیل کے ریلوں سے انڈس ہائی وے پر پل ٹوٹنے سے سیہون دادو روڈ پر ٹریفک مکمل طور پر بند ہو گئی۔ منچھر جھیل میں آر ڈی 52 میں ڈالے گئے شگاف سے پانی کا اخراج تیزی سے جاری ہے۔ سجاول کے ساحلی علاقوں میں پانی کا ریلہ داخل ہو گیا ہے، جہاں…