جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس، فیصلہ 1 ماہ میں کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 1 ماہ میں کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل بینچ نے فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ…

شہزادہ لوئس کی معصوم حرکتیں وائرل

برطانوی ملکہ الزبتھ کی پلاٹینم جوبلی کی تقریبات کے دوران شہزادہ ولیم اور کیٹ کے بیٹے شہزادہ لوئس کی معصوم حرکتیں وائرل ہوگئیں۔ وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہزادہ لوئس نے ایک تقریب میں سیلر سوٹ زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ اپنی…

آئی جی سندھ کا دعا زہرا کیس سے متعلق جواب دینے سے گریز

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران دعا زہرا کیس سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ معاملہ ختم ہو چکا ہے، بچی کا معاملہ ہے،…

آج کہہ دوں ن لیگ کا ساتھ دونگا تو FIR ختم ہو جائینگی: مونس الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ میں آج کہہ دوں کہ ن لیگ کا ساتھ دوں گا تو میرے خلاف ایف آئی آرز بھی ختم ہو جائیں گی۔ایف آئی اے کے دفتر کے باہر میڈیا سے…

اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کیلئے نجی ایئرلائن کا بھی فلائٹ آپریشن شروع

پاکستان کے پہاڑی تفریحی علاقے اسکردو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ملک کی ایک نجی ایئرلائن نے بھی اپنی پہلی آزمائشی پرواز اتار کر کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے…

جاپانی ڈپٹی قونصل جنرل اشیدا کتسونوری پاکستانی کھانوں کے دلدادہ نکلے

جاپانی ڈپٹی قونصل جنرل اشیدا کتسونوری بھی پاکستانی چٹ پٹے کھانوں کے دلدادہ نکلے۔جاپانی ڈپٹی قونصل جنرل اشیدا کتسونوری نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں شرکت کی۔اُنہوں نے اس دوران اردو زبان میں گفتگو کی۔جاپانی…

پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، ٹوئٹر پر میمز کا سیلاب آ گیا

گزشتہ شب حکومت کی جانب سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا، رات 12 بجے کے بعد سے  پیٹرول 24.3 اور ڈیزل 59.16 روپے فی لیٹر اضافے کے ساتھ دیا جا رہا ہے۔حکومت کی جانب سے قلیل عرصے کے دوران تیسری بار پیٹرول اور ڈیزل کی…

پیٹرول مہنگا ہونے پر سینیٹ میں اپوزیشن کا احتجاج

اپوزیشن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر سینیٹ میں احتجاج کیا گیا۔سینیٹ کا اجلاس شروع ہوتے ہی سینیٹر مشتاق احمد نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ کل پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق…