جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیا شاہ نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کردیا

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیا شاہ نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کردیا۔ دانیا شاہ کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت شیطان ہے بلکہ شیطان سے بھی برا ہے۔ دانیا شاہ نے عامر لیاقت کےخلاف 11 کروڑ 51 لاکھ، 50ہزار روپےحق مہر کا بھی…

سیکریٹری خوراک خیبر پختونخوا کی صوبے میں آٹے کی قیمتیں بڑھنے کی تردید

خیبر پختونخوا کے سیکریٹری خوراک کا کہنا ہے کہ صوبے میں آٹے کی قیمتیں نہیں بڑھیں، عید کی چھٹیوں کے باعث ڈیلر آٹا نہیں لائے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب سے آٹے کی سپلائی پر کوئی پابندی نہیں، جبکہ مارکیٹ میں آٹے کی کمی کا بھی کوئی مسئلہ نہیں…

کراچی سے کند ملیر جانے والا خاندان پہاڑی علاقے میں بھٹک گیا

کراچی سے موٹرسائیکلوں پر کند ملیر جانے والا خاندان پہاڑی علاقے میں بھٹک گیا۔ راستہ بھولنے والے افراد کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد میں 4 نوجوان، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد ہیں، لاپتا افراد کا تعلق لیاری اور دنبہ گوٹھ ملیر سے…

عمران خان پاکستان میں تباہی مچاکر گیا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان میں تباہی مچا کر گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کی مچائی تباہی ٹھیک کرنے میں مسلم لیگ (ن) اور شہباز شریف جُتے ہوئے…

تحریک انصاف کا احتجاج پُرامن ہوگا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ لوگ دنیا کے کسی بھی حصے میں چلے جائيں، دو نعرے لگیں گے غدار اور چور۔اوورسیز پاکستانیوں سے وڈيو لنک پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ان کا احتجاج پُرامن ہوگا، وہ…

جہانگیر ترین کا چند روز میں گروپ کا اہم اجلاس بلانے پر غور، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین نے آئندہ چند روز میں اہم اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع سے گفتگو میں جہانگیر ترین نے کہا کہ سیاست میں براہ راست فعال کردار سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ…

قراقرم ہائی وے پر حسن آباد پل گر گیا

موسم گرم ہوتے ہی ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں شیسپر گلیشر میں بننے والی جھیل سے پانی کا اخراج شروع ہوگیا، قراقرم ہائی وے پر حسن آباد پل گر گیا۔ پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث قراقرم ہائی وے پر حسن آباد پل گر گیا۔ ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے…

اسلام آباد: 4 دن میں 9 ڈکیتیاں اور 15 چوریاں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 4 دن میں 9 ڈکیتیاں اور 14 چوریوں کے ساتھ 15 گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری کرلی گئیں۔پولیس کے مطابق تھانہ کورال میں ڈاکو شہریوں سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق شالیمار، گولڑہ اور…

حکومت ملک کے امن و امان کو تباہ برباد کرنے کی دھمکی دے رہی ہے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت ملک کے امن و امان کو تباہ برباد کرنے کی دھمکی دے رہی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگی رہنما رانا ثناءاللّٰہ کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ گلی…

حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر 19 کے بجائے 5 اشیا پر سبسڈی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر 19 کے بجائے 5 اشیا پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن اشیا پر سبسڈی برقرار رہے گی ان میں چینی، آٹا، گھی، چاول شامل ہیں۔یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 70 روپے کلو فروحت کی جائے گی، ایک ماہ میں ایک شناختی کارڈ پر 5…

شانگلہ: اپنے کپڑے بیچ کر عوام کو آٹا مہیا کروں گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بشام میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر عوام کو سستا آٹا نہیں ملا تو میں اپنے کپڑے بیچ کر عوام کو آٹا مہیا کروں گا۔شانگلہ کے علاقے بشام میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے وہاں میڈیکل کالج بنانے کا اعلان کیا…

رانا ثنااللّٰہ کو جو کرنا ہے کرلیں، ہمارا خون ریزی کا ارادہ نہیں، عمران اسماعیل

سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللّٰہ کو جو کرنا ہے کرلیں، ہمارا کوئی خون ریزی کا ارادہ نہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ نے وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم…

سندھ کو اپنے حصے کا پانی نہیں مل رہا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پانی کی تقسیم منصفانہ نہیں ہو رہی ہے، سندھ کو اپنے حصے کا پانی نہیں مل رہا۔سندھ کے بیراجوں پر پانی کی کمی 51 سے بڑھ کر 52 فیصد ہو گئی۔سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ سندھ کا کہنا…

پنجاب اور کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا، ڈیلرز ایسوسی ایشن کو بحران کا خدشہ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، آٹا ڈیلر ایسوسی ایشن نے آٹے کے بحران کا خدشہ بھی ظاہر کردیا ہے۔ پنجاب میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1100 روپے سے بڑھا کر 1300 روپے کر دی گئی۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے…