تھر: دورانِ زچگی بچے کا سر تن سے جدا کر دیا گیا
تھر پارکر کے رورل ہیلتھ سینٹر چھاچھرو میں حاملہ خاتون کے ساتھ بےحسی کی انتہا کر دی گئی۔نوزائیدہ بچے کا سر کاٹ کر ماں کے پیٹ سے نکالا گیا، دھڑ پیٹ میں ہی چھوڑ دیا گیا۔محکمۂ صحت سندھ کے حکام کے مطابق مذکورہ خاتون کو چھاچھرو سے سول اسپتال…
دورہ سری لنکا، قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان 3 روز میں متوقع
دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان اگلے تین روز میں متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر محمد وسیم کی ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کی…
نصیر آباد: پولیس چوکی پر فائرنگ 2 اہلکار شہید
بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چوکی پر موجود 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ڈی آئی جی عبدالحئی عامر بلوچ کے مطابق جعفر آباد میں چوکی مندرانی پر مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا…
شکست دیکھ کر پی ٹی آئی کے ہوش اڑ گئے ہیں، نذیر چوہان
پنجاب کے حلقے پی پی 167 سے ن لیگ کے امیدوار نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ شکست دیکھ کر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہوش اڑ گئے ہیں۔لاہور میں ایم این اے شائستہ پرویز ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نذیر چوہان نے کہا کہ کل رات…
صدر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔اس حوالے سے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے معاملے سے ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے منسلک ہوں، تمام حکومتوں،…
? لائیو | ترجمان پنجاب حکومت عطاء تارڑ کی لاہور میں پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6eS9izCxNVk
بریکنگ نیوز | مسافر وان سیلبی ریلے مائی بہ جائے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NShJQSpHar8
'اگر حکم سمجھتی ہے کے ہم ڈار جائیں گے تو یہ ان کی خوش فہمی ہے' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=FZ21NKavyk0
بریکنگ نیوز | الیکشن کمیشن نہ نوٹس لے لیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Pocsz-in5yo
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | کراچی والے ہو جائے طیار | 19 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=qCRfc1kw5gY
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل 5.5 فیصد کمی سے 113 ڈالر 10 سینٹس فی بیرل کی سطح پر آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام…
ہرنائی: تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کی فائرنگ
ہرنائی میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر ایک بار پھر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد رفیق ترین کے مطابق ہرنائی میں زرد آلو کے مقام پر تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے…
حالات تیزی سے خراب ہورہے ہیں، عدالت نوٹس لے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حالات جس تیزی سے خراب ہورہے ہیں، اس پر سپریم کورٹ کو سوموٹو لینا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ اب نواز شریف کی واپسی کا منتظر…
اسلام آباد: کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد ہو گئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسزکی شرح 4 اعشاریہ 10 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ شہرِ اقتدار میں گزشتہ…
کراچی: کالعدم TTP کا مطلوب دہشتگرد گرفتار
انسدادِ دہشت گردی کے لیے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تعینات سی ٹی ڈی و پاکستان رینجرز کی مشترکہ خصوصی ٹیم نے ضلع غربی میں تھانہ سائٹ اے کی حدود میں نورس چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریکِ طالبان (ٹی ٹی پی) کے مطلوب دہشت…
خاتون کی شکایت پر PTI کے شبیر قریشی زیرِ حراست
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کو خاتون کی شکایت پر پولیس نے حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ شبیر قریشی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، وہ فجر کی نماز کے لیے نکلے تھے، پولیس گرفتار کر…
لاہور: سیٹھ عابد کی بیٹی کا قاتل لے پالک بیٹا نکلا
لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں 62 سالہ خاتون کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، پولیس کے مطابق مقتولہ فرح کو ان کے لے پالک بیٹے فہد نے ہی گولی مار کر قتل کیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فہد نے تفتیش کے دوران اعتراف کیا ہے کہ وہ پسند کی شادی کرنا…
سبی، برساتی ریلے میں وین بہنے سے 5 افراد جاں بحق
سبی کے علاقے کٹ منڈی میں برساتی پانی کے ریلے میں وین بہہ گئی جس سے 4 خواتین اور 1 بچی سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے، بارکھان میں بارش سے عيشانی باڈیانی ڈیم اوور فلو…
51 فیصد پاکستانی موبائل ایپز کے ذاتی ڈیٹا کے استعمال سے لا علم: گیلپ سروے
گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 51 فیصد پاکستانیوں نے ذاتی معلومات ایپز کے ساتھ شیئر کرنے کے بعد اس کا استعمال کس طرح کیا جاتا ہے اس بارے میں لاعلمی ظاہر کی ہے جبکہ 35 فیصد نے بتایا ہے کہ وہ اس بارے میں آگاہ ہیں۔ذاتی…
بریکنگ نیوز | عمران خان کا الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ طالبہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xY_sLF4sHus