مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری
ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی لوڈشیڈںگ شروع کردی ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں 6 سے 18 گھنٹے بجلی غائب ہے۔ اندرون سندھ مختلف شہروں میں بھی گھنٹوں بجلی…
اسلام آباد، ایف 9 پارک میں نوجوان قتل
اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں منگل کی رات ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول قاسم لمز کا گریجویٹ اور نجی فوڈ کمپنی میں مینیجر تھا۔رپورٹس کے مطابق مقتول نوجوان بیمار والدین اور دو بہنوں کا…
گستاخانہ بھارتی بیانات پر جماعت اسلامی کی ریلی
بھارت میں گستاخانہ بیانات کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے اسلام آباد میں ریلی نکالی گئی۔احتجاج کے دوران جماعت اسلامی کے کارکنان نے بھارتی ہائی کمیشن تک جانے کی کوشش کی۔ اس دوران پولیس اور کارکن آمنے سامنے آگئے۔امیر جماعت اسلامی سراج…
قرض ادائیگی سب سے بڑا مسئلہ ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ اس وقت قرضوں کی ادائیگی بن چکا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 36 سو ارب روپے قرضوں پر سود ادا کرنے میں صرف ہو جاتے…
سابق دور میں 43 فیصد افراد کے مالی حالات خراب ہوئے
تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال کے دور میں تینتالیس فیصد شہریوں نے اپنے مالی حالات مزید خراب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ آئی پور کے سروے میں حصہ لینے والوں میں سے تینتیس فیصد نے مالی حالات میں بہتری کا کہا۔سروے…
خبر سے خبر | نیا بجٹ پر عمران خان کی خاموشی، واجہ کیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=EwCK507ILK4
ڈان کی ہیڈ لائنز | 12 AM | آن لائن اور سوشل میڈیا کی امید فی ٹیکس برہانے کا ایلان | 11 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=FV_j9qvqtfg
جماعت اسلامی نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سالانہ بجٹ 23-2022 مسترد کردیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ یہ بجٹ مسترد کرتے ہیں، آئی ایم ایف ڈکٹیشن پر بنے اس بجٹ کو نہیں مانتے۔پونے چار سال معاشی بے…
مہنگائی کے اعداد و شمار پر امریکی اسٹاک مارکیٹ میں مندی
امریکی اسٹاک مارکیٹ میں جمعے کے روز مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ڈاؤ جونز انڈسٹریل ایوریج میں 2 اعشاریہ 36 فیصد کمی ہوئی، جب کہ نیسڈیک انڈکس 3 اعشاریہ 45 فیصد گر گیا۔ اس کی وجہ امریکا میں مہنگائی کے تازہ ترین اعداد و شمار کو بتایا جا رہا ہے۔…
وزیر خارجہ کی جنرل اسمبلی صدر سے ملاقات، بھارتی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات پر اظہار تشویش
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللّٰہ شاہد سے مفید گفتگو ہوئی۔انہوں نے کہا کہ بھارتی حکمران پارٹی کے عہدیداران کی طرف سے گستاخانہ بیانات پر پاکستان کی تشویش سے صدر جنرل اسمبلی کو آگاہ کیا ہے۔وزیر…
سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت کے معاملے پر حمایت کی افواہ مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے بھارت کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے حوالے سے پاکستان کی حمایت کی افواہوں کو مسترد کردیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ سے ایک مکمل بےبنیاد اور خیالی بات منسوب کی جارہی ہے، وزیرخارجہ،…
میچ کے دوران تماشائی کریز پر پہنچ گیا، شاداب کو سلیوٹ کرکے واپس
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک تماشائی پاکستان کی بیٹنگ کے دوران میدان میں گھس آیا، کریز پر موجود شاداب خان کو سلیوٹ کیا، آل راؤنڈر نے اس کو گلے لگایا، پولیس نے تماشائی کو حراست میں لے لیا۔ پاکستان کے…
Zara Hat Kay | 2022-23 بجٹ پر عوام کا رد عمل | ڈان نیوز | 10 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=mSiA16kBmKc
بجٹ 2022-23 Mai Wifaqi Hukumat Ky Sakht Faisalay | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rQBSK0reZnM
"پاکستان کی غریب عوام پر مہنگائی کا بھری آسر پریگا | رئیل اسٹیٹ ملک کی بربادی کا بیس"
https://www.youtube.com/watch?v=YDIo30LdGO8
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
آئندہ مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بجٹ پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق بجٹ کے حجم کا تخمینہ تقریباً 10 ہزار ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاق کی مجموعی آمدن کا تخمینہ 9 ہزار 255 ارب…
عامر لیاقت، عزت، شہرت سے تنازعات اور الزامات کا سفر
معروف ٹی وی اینکر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت دنیا سے رخصت ہوگئے، ان کی زندگی کے حوالے سے جیو نیوز کے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں تجزیہ پیش کیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں تجزیہ کرتے ہوئے…
ڈان نیوز | 11 PM | 50 ہزار کہو 1 لاکھ روپے تنخووا فی نیا ٹیکس کٹنا ہو گا | 10 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=c4YeQfl2Jpc
شاہراہوں، بندرگاہوں کیلئے 202 ارب روپے رکھے گئے ہیں، وزیر خزانہ
وفاقی بجٹ میں شاہراہوں اور بندرگاہوں کے لئے 202 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ عوام کو مواصلات کی سہولت فراہم کرنے سے صنعت و تجارت کو ترقی ملتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مواصلات سے کسان کو منڈیوں…
سگریٹ پر سالانہ ٹیکس بڑھاکر 200 ارب روپے کرنے کا اعلان
حکومت نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس 150 ارب روپے سے بڑھا کر 200 ارب روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سگریٹ کا شعبہ بہت زیادہ ٹیکس ادا کر رہا ہے۔ ہم نے…