ویرات کوہلی کی خراب فارم پر دعا ہی کرسکتا ہوں، محمد رضوان
پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی خراب فارم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صرف ان کے لیے دعا ہی کر سکتا ہوں۔ واضح رہے کہ ویرات کوہلی اس وقت اپنے کیریئر کی بدترین فارم میں ہیں، میڈیا…
ایم کیو ایم کا مہنگائی، معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں مہنگائی اور معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق اجلاس میں ملکی اداروں اور اعلیٰ عدلیہ کو…
الیکشن کے معاملے پر میرے اور زرداری کے موقف میں کوئی فرق نہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر ان کے اور آصف زرداری کے موقف میں کوئی فرق نہیں ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ان کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا جارہا ہے۔خواجہ آصف نے…
خواتین کیلئے بھی پی ایس ایل ہونی چاہیے، ثناء میر
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر اور سابق کپتان ثناء میر نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) شروع ہونی چاہیے۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں ثناء میر نے کہا کہ 2 سال بعد میدان میں آئی تو بڑا مشکل تھا مگر پریکٹس کے…
بائیڈن میرا دوست ہے، کم از کم ایک فو ن کال کرکے مجھے شاباش تو دیتا، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بائیڈن میرا دوست ہے، کم از کم ایک فون کال کرکے مجھے شاباش تو دیتا، سازش میں ملوث ہوتے تو کوئی فائدہ تو حاصل ہوتا۔پریس کانفرنس کے دوران آصف علی…
معاشی صورتحال پر اگلے 24 گھنٹوں میں اہم فیصلے لیں گے،خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ معاشی صورتحال پر اگلے 24 گھنٹوں میں اہم فیصلے لیں گے، معاشی محاذ پر اس وقت ہنگامی صورتحال ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لندن میں فیصلے…
بلوچستان بلدیاتی الیکشن: 6 ہزار سے زائد امیدوار دستبردار
بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 2022ء میں 6 ہزار سے زائد امیدوار دستبردار ہوگئے ہیں۔الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات 2022ء بلوچستان کےلیے امیدواروں سے متعلق اعداد وشمار جاری کیے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق 6 ہزار 52 امیدواروں کی…
بھونگ مندر حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ سنادیا
بھونگ مندر حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ سنادیا، عدالت نے 22 ملزمان کو 5، 5 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت بہاول پور نے رحیم یار خان میں مندر حملہ کیس میں جرم ثابت ہونے پر 22 ملزمان کو 5،5 سال…
عمران خان کی پروفائل تصویر پر ریحام کا دلچسپ تبصرہ
سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عمران خان کی پروفائل تصویر پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی ڈی پی تبدیل کی ہے، جس میں انہوں نے حکومت کے خلاف شروع…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | تحریک انصاف کا فیصلہ کرنے کا چیلنج | 11 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=z8nOiweB9qU
'جیتنی گڑھ عمران خان کر گیا ہے اسکو 2 یا 3 سال مائی راستے پر لانا ہوگا' ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=f__Sga9iZaA
“حج کی ادائیگی کرنے والوں سے غیر معمولی اخراجات وصول کرنا ظلم ہے”
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حج کی ادائیگی کرنے والوں سے غیر معمولی اخراجات وصول کرنا سراسر ظلم وزیادتی ہے۔
ادارہ نورحق میں قائم شعبہ حج کے ذمہ داران سے ملاقات…
کیا نواز شریف بھی قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں؟ | پی ٹی آئی کے شبلی فراز نے اندرونی کہانی سنا دی…
https://www.youtube.com/watch?v=K4fd8xS-FEQ
پاکستان وینٹی لیٹر اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے، مریم نواز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zmTL6DiElic
جھوٹ ،پراپیگنڈے کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دینگے، نیڈپرائس
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ جھوٹ اورپراپیگنڈے کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے…
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ لندن پہنچ گئے
اسلام آباد:وزیراعظم میاں شہباز شریف مسلم لیگ(ن) کے قائد نوازشریف سے ملاقات کیلئے وفد کے ہمراہ لندن پہنچ گئے وزیراعظم برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے2260 کے ذریعے گذشتہ رات 12 بج کر 40 منٹ پر لندن روانہ ہوئے…
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ…
عمران خان کی پھیلائی گئی گند کو صاف کرنے میں 2سال لگیں گے، مریم نواز
صوابی :مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گندگی کو صاف کرنے میں ایک سے 2 سال لگیں گے، پاکستان کو ٹھیک کرنا 2یا 3مہینے کا کام نہیں، عمران خان ایسا مجرم ہے جس نے صرف بنی گالا کو…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | مسلم لیگ ن کا جلد انتخاب فی غور | 11 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=XjvWws6Ki2c
"8 مرتبہ مسجد اقصیٰ پر اسرائیل نہیں ہملا کیا، بلاول آپ خاموش کیوں ہیں" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vNgT1emaUZo