جہلم جلسہ، علی محمد کی تقریر کے دوران خاتون جذباتی ہو گئیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، علی محمد خان نے سوشل میڈیا پر جہلم جلسے کے دوران بنائی ایک خاتون کی جذباتی ویڈیو شیئر کر دی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 10 مئی کو جہلم میں کیے گئے جلسے کے دوران علی محمد خان نے بھی خطاب کیا۔علی محمد…
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی آفس کے 11 ملازمین کا تبادلہ
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی آفس کے 11 ملازمین کا تبادلہ کر دیا گیا، دوست محمد مزاری نوٹیفکیشن پر برہم ہوگئے، ماننے سے انکار کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹاف آفیسر امان خالد کو تعمیر مرمت کے شعبے میں ٹرانفسر کیا گیا ہے۔ترجمان ڈپٹی اسپیکر دوست…
ملک میں 2 جھوٹے ہیں، ایک عمران، دوسرا پنڈی کا شیطان، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے سابق وزیر داخلہ شیخ کے بیان پرجواب دیتے ہوئے کہا ہےکہ ملک میں دوجھوٹے ہیں، ’ایک عمران خان اور دوسرا پنڈی کا شیطان‘۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے…
نمرہ کاظمی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے نمرہ کاظمی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔مبینہ طور پر پسند کی شادی کرنیوالی نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے ایس ایس پی ایسٹ اور ایس ایچ او سعود آباد کو نمرہ…
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر فیصلہ، عمران خان کی نظر ثانی اپیل دائر
تحریک عدم اعتماد سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف ازخود نوٹس کے معاملے پر سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں عدالتی فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر کر دی۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نظر ثانی اپیل میں استدعا کی گئی ہے…
شاہین شاہ آفریدی کی وطن واپسی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی وطن واپس آرہے ہیں۔ایک بیان میں مڈل سیکس کاؤنٹی نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے فوری طور پر وطن واپس جا رہے ہیں۔ مڈل سیکس کاونٹی نے کہا کہشاہین آفریدی ویسٹ انڈیز کے…
ملک و قوم کے کیلئے جنرل باجوہ کی خدمات قابل تحسین ہیں، چوہدری پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردی کے خاتمے میں ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں، عالمی سطح پر ملک و قوم کے وقار کو بلند کرنے کے لیے جنرل قمر جاوید باجوہ کی خدمات قابل تحسین ہیں۔اپنے…
حکومت تبدیلی مبینہ سازش کی تحقیقات، صدر کا جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس کو خط
حکومت کی تبدیلی کی مبینہ سازش کی تحقیقات کے لیے صدر عارف علوی نے جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔صدر مملکت کے خط میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی سربراہی ترجیحاً چیف جسٹس خود کریں، ملک کو سیاسی و معاشی بحران سے…
سپورٹس برا: ایک سنجیدہ ایجاد جس نے خواتین کھلاڑیوں کی زندگی میں انقلاب برپا کر دیا
سپورٹس برا: ایک سنجیدہ ایجاد جس نے خواتین کھلاڑیوں کی زندگی میں انقلاب برپا کر دیا ہولی ہونڈرچبی بی سی نیوز، واشنگٹن45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJOGBRA, INC. RECORDS, ARCHIVES CENTER, NATIONAL MUدور جدید کے سپورٹس برا کا آغاز ایک جاک سٹریپ کے…
فواد چوہدری نی چوکیدار کس کو کہنا تھا؟ PTI Rehnuma Nay Wazahat Kardi | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gTGNRe4xGO4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | علیم خان نے مزارات کر لی | 12 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=tM_LXcPspRU
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 PM | مریم نواز کا عمران خان کو چیلنج | 12 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=SwnWV-VqGm4
بینکاک، شہری نے 21 برسوں بعد اہلیہ کی لاش جلادی
بینکاک سے تعلق رکھنے والے 72 سالہ شخص نے تقریباً 21 سال تابوت میں بند اہلیہ کی لاش کے ساتھ گزار دیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کے 72 سالہ شہری، چرن جانواچکل نے 21 سال تک تابوت میں بند اہلیہ کی لاش کے ساتھ گزارنے کے بعد…
بلاول کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرارداد منظور
قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی مقبوضہ کشمیر میں حد بندی کمیشن رپورٹ اور بھارتی اقدامات کے خلاف پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ایوان میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم…
احسن اقبال کیلئے لندن میں ناشتہ کون لایا؟
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے لیے لندن میں ایک میزبان ناشتہ لے آیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر احسن اقبال نے پراٹھے اور لسی کے جگ کی تصویر شیئر کی ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تصویر کے…
نادہندہ مالکان گاڑیوں کا ٹیکس فوری جمع کروائیں، مکیش چاولہ
سندھ کے صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں کے مالکان فوری ٹیکسز جمع کرا دیں۔ترجمان محکمۂ ایکسائز کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ گاڑیوں کے مالکان سے ٹیکس وصولی کی مہم 16 مئی سے 3…
زرداری، شریف فیملی ملک کو محکوم بنانے کی سازش کر رہی ہے، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ زرداری اور شریف فیملی پاکستان کو محکوم بنانے کی سازش کر رہے ہیں، ہم ان کی اس کوشش کو مکمل روکیں گے، جس حد تک پاکستان سے انکی جان چھڑانے کیلئے جانا پڑے گا جائیں گے۔سابق وزیر فواد چوہدری نے اپنے…
پائلٹ کے بےہوش ہونے پر مسافر نے جہاز اتار لیا
امریکہ: پائلٹ کے دورانِ پرواز بےہوش ہونے پر مسافر نے جہاز اتار لیا35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCBSامریکی ریاست فلوریڈا کے اخبارات ایک ایسے پراسرار مسافر کی تلاش میں تھے جس نے پائلٹ کے دورانِ پرواز بے ہوش ہونے پر خود ہی طیارے کو لینڈ کروایا ہے۔…
'فوری الیکشن نہ کرنا پر مارشل لاء کی دھمکی دی گئی' بلاول بھٹو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tibc1HsFR3M
Munahrif Arkan Ki Na Ehli Ka Reference Mustarid PTI Kay Liye Kitna Bara Dhachka | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=kcHHtGXF9l0