منحرف اراکین ریفرنس: تحریک انصاف کو جواب الجواب و بیان حلفی جمع کروانے کی ہدایت
منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دستخط شدہ جواب الجواب اور بیان حلفی جمع کروانے کی ہدایت کردی۔الیکشن کمیشن میں پنجاب اسمبلی کے منحرف 25 ارکان کے خلاف ریفرنسز پر…
نواز شریف سے ملاقات کیلئے شہباز شریف کی حسن نواز کے دفتر آمد
وزیراعظم شہباز شریف پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے حسن نواز کے دفتر پہنچ گئے۔لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے اگلے مرحلے کے لیے شہباز شریف کے ہمراہ پارلیمانی وفد بھی شامل ہے، جو آج بھی سابق وزیراعظم سے مشاورت کرے…
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کارروائی التوا کا شکار
پنجاب اسمبلی کے 16 مئی کو ہونے والے اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی، جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کارروائی مزید التوا کا شکار ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس اب 30 مئی دوپہر ایک بجے طلب کیا گیا ہے۔اجلاس…
اوگرا نے مئی کیلئے ایل این جی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اسلام آباد سے جاری اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق مئی کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 6 اعشاریہ 22 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا…
سیالکوٹ : پی ٹی آئی کی سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد
پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ درخواست میں سی ٹی آئی گراؤنڈ کے مالکان سے اجازت نہیں لی گئی، مالکان کی رضا مندی کے بغیر…
صدارتی نظام کے نفاذ سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے صدارتی نظام کے نفاذ سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔فیصلہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ صدارتی نظام کے لیے ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ دینے کا کوئی اختیار…
حیدرآباد بورڈ گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان 11 ماہ بعد بھی نہ کرسکا
حیدر آباد میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے امتحانات 16 جون سے ہوں گے، تاہم 11 ماہ گزرنے کے بعد بھی گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان نہیں ہوسکا۔محمکہ تعلیم کا کہنا ہے کہ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 16 جون سے ہوں گے۔طلبا…
ایک سے زائد پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم منظور
وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزارت داخلہ نے اس حوالے سے سمری کابینہ کو بھجوائی تھی، گزشتہ اجلاس میں اس کی منظوری دی گئی۔وزارت داخلہ کے مطابق…
ویسٹ انڈیز سے مقابلہ، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان 23 مئی کو ہوگا
ویسٹ انڈیزکے خلاف 3 ون ڈے میچز کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان 23 مئی کو ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی میں شیڈولڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان 23 مئی کو ہوگا اور 29 مئی یا یکم جون سے…
عمران خان سے ملنے ایک خاندان مردان سے پیدل اسلام آباد پہنچ گیا
سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے مردان سے ایک خاندان پیدل اسلام آباد پہنچ گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں عمران خان سے ملاقات کے لیے مردان سے ایک خاندان کی پیدل اسلام…
ایم کیو ایم کے ناراض سینئر رہنما دوبارہ پارٹی میں شامل
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ناراض رہنما دوبارہ پارٹی میں شامل ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر صغیر احمد، وسیم آفتاب اور سلیم تاجک ایم کیو ایم پاکستان میں شامل ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس پی کے رہنما ناراضی کے بعد ایم…
گاربالوجی: کوڑا کرکٹ میں چھپے رازوں کا علم
گاربالوجی: کوڑا کرکٹ سے ہمیں لوگوں کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہےکِرس بارانیوکبرائے بی بی سی26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگندگی سے اٹا اٹ بھرے ہوئے گندے نالے کے اوپر لٹکتے ہوئے ایک بیزار کن حد تک لمبے ہینڈل کے سرے پر مچھلی پکڑنے والا…
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ انتقال کر گئے، امارات میں 40 دن کا سوگ
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ انتقال کر گئے، امارات میں 40 دن کا سوگ15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنحالیہ برسوں میں شیخ خلیفہ کا کردار زیادہ تر رسمی دکھائی دیتا تھادنیا کے امیر ترین بادشاہوں میں سے ایک متحدہ عرب امارات…
آئی ایس پی آر کا بیان آنے کے بعد اب پیپلز پارٹی کا کیا مواقف ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=n4h7BxZOPgg
بریکنگ نیوز: کراچی میں جارائیم پشاور انصار کے خلاف آپریشن Taiz Karnay Ka Faisla | ڈان کی
https://www.youtube.com/watch?v=u6fDSWto2lg
20 سال سے عمران خان Idaro Main Baithy Logo Ko Blackmail Kar Rahay Hen, Javed Latif | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=up_WI85O2Rw
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | مفتاح اسماعیل کا بارہ بیان | 13 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=O7DORnmXrhM
نواز شریف کے وطن واپسی سے متلق سوال پر وزیر قانون کا جواب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VNJ1dpfTmBw
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کراچی میں بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر برہم
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نےکراچی میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایم کیوایم نے شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے شدید گرمی میں کراچی کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ایم کیوا یم کا کہنا ہے کہ وفاق…
کمزور معیشت سے متعلق نیوٹرلز کو خبردار کیا تھا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نے اور شوکت ترین دونوں نے نیوٹرلز کو خبردار کیا تھا کہ سازش کامیاب ہوئی تو کمزور معیشت کی بحالی دم توڑ جائے گی اور اب وہی ہوا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر معیشت…