جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بابر اعظم کی زندگی میں مسکراہٹ کو کیوں خاص اہمیت حاصل؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی زندگی میں مسکراہٹ کو خاص اہمیت حاصل ہے۔انہوں نے اپنے مداحوں کو مسکراہٹ کی زندگی میں خاص اہمیت کے بارے میں بتایا ہے۔بابر اعظم اکثر ہی اپنے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے مختلف پیغامات شیئر کرتے رہتے…

کراچی: صفورہ میں ہندو نوجوان کی درخت سے پھندا لگی لاش برآمد

کراچی کے سچل تھانے کی حدود اسکیم 33 میں صفورہ چوک کے قریب ایک ہندو نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش درخت سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئی ہے۔سچل پولیس کے مطابق لاش کی شناخت 22 سالہ رمیش ولد بوٹو کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کئی روز…

امریکا: مسلمانوں کے سلسلہ وار قتل نے کمیونٹی میں خوف وہراس پھیلا دیا

امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر البوکیورکو میں مسلمانوں کے سلسلہ وار قتل نے مسلمانوں میں خوف وہراس پھیلا دیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ممکنہ سلسلہ وار قاتل کو ڈھونڈنے کی کوشش کی جا رہی ہے، واقعات سے سلسلہ وار قتل کا شک پختہ ہو رہا ہے…

کراچی: اورنگی، شاہ فیصل میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقوں اورنگی ٹاؤن اور شاہ فیصل کالونی میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے ہیں جن میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن کی اقبال مارکیٹ میں 2 گروپوں میں جھگڑا ہوگیا، جس کے دوران دونوں گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ بھی…

بھارت: باپ نے بیٹی کو قتل کرانے کیلئے ایک لاکھ روپے دیدیے

پڑوسی ملک بھارت میں باپ نے اپنی محبت کو نہ چھوڑنے والی بیٹی کو قتل کرنے کے لیے قاتل کو 1 لاکھ روپے دے دیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اُتر پردیش میں باپ کی بار بار درخواست کے باوجودد بیٹی نے اپنے محبوب سے تعلقات ختم نہ کیے جس پر ناراض…

پی ٹی آئی MPA پر فائرنگ، حملہ آوروں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ خیبر پختون خوا اسمبلی ملک لیاقت پر فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے لوئر دیر کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ملک لیاقت کی…

بھارتی ارب پتی کی نئی سستی ایئر لائن نے آج سروس کا آغاز کر دیا

سستے اور کم لاگت کے ہوائی سفر والی ایک اور نئی بھارتی ایئر لائن اکاسا ایئر نے آج سے سروس کا آغاز کر دیا۔ اکاسا ایئر کی پہلی پرواز اندرونِ ملک کے لیے تھی، پرواز کیو پی 1101 ممبئی سے احمد آباد سیکٹر تک چلائی گئی، جو اتوار 7 اگست کو مقررہ…

کراچی: آج سے 3 دن کیلئے گرین لائن بس سروس بند رہے گی

کراچی میں یومِ عاشور کے موقع پر ٹیکنیکل بنیادوں پر گرین لائن بس سروس آج سے 3 دن کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ گرین لائن بی آر ٹی ایس کے ترجمان کے مطابق عاشور کے سلسلے میں 7، 8 اور 9 اگست کو کراچی میں گرین لائن بس سروس کو بند رکھا گیا ہے۔…

وزیرِ ریونیو پنجاب منصور احمد نے سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا

وزیرِ ریونیو پنجاب منصور احمد خان نے سرکاری پروٹوکول لینے سے معذرت کر لی۔منصور احمد خان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو پروٹوکول نہ لینے کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ منصور احمد خان پی پی271 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ…

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران اسماعیل FIA میں طلب

ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو طلب کر لیا۔ایف آئی اے کی جانب سے پی ٹی آئی کی ایم پی اے ڈاکٹر سیما ضیاء اور…

لاہور: 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس برآمد

ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے سلسلے میں مجالسِ عزا اور جلوسوں کا اہتمام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔لاہور میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ دربارِ حسین اندرونِ موری گیٹ سے برآمد ہو گیا، جو لوہاری گیٹ پہنچ گیا…

کراچی: 8 محرم کا مرکزی جلوس ڈیڑھ بجے برآمد ہو گا، ٹریفک پلان جاری

ملک بھر کی طرح کراچی میں 8 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی تیاریاں جاری ہیں، اس حوالے سے ٹریفک پلان بھی سامنے آ گیا۔ کراچی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ 8 محرم الحرام کا جلوس دوپہر ڈیڑھ بجے برآمد ہوگا، جلوس کی گزرگاہوں پر عام ٹریفک کا داخلہ…