لوکی کب جان لیوا ہوتی ہے؟
سبز رنگ کی سبزی ’لوکی‘ قدرتی طور پر بےشمار فوائد سے مالا مال ہے، آپ کے جسم کو ہائیڈریٹ رکھتی ہے جبکہ وٹامن سی، اے اور کے کا بھی ایک بھرپور ذریعہ ہے۔لوکی میں سوڈیم، کیلشیم، آئرن، زنک اور میگنیشیم جیسے ضروری معدنیات بھی پائے جاتے ہیں، یہ…
احمد شہزاد نے ارباب اختیار سے کونسا مطالبہ کردیا؟
ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بارے میں ماضی کی ٹیم مینجمنٹ نے جو رپورٹ پی سی بی کو جمع کرائی اور جس کی بنیاد پر انہیں ٹیم سے دور رکھ کر نقصان پہنچایا گیا ہے اس کو عوام کے سامنے لایا جائے اور بتایا جائے کہ میں نے یہ…
دُنیائے کرکٹ کے دو ’لیجنڈز‘ ایک تصویر میں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی بھارت کے سابق آل راؤنڈر اور ہیڈ کوچ روی شاستری کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز روی شاستری نے لندن میں لارڈز سے پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے ساتھ…
کاروبار کے آغاز میں ڈالر کتنے کا ہے؟
انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 207 روپے پر مستحکم ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، دوران ٹریڈنگ انڈیکس میں 365 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے مہنگا ہو کر 207…
ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا
ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہروں اور دیہات میں دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ بجلی کی طلب 28000 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی جبکہ پیداوار 22500 میگاواٹ کے لگ…
13 رکنی سازشی اتحاد حکومت میں ہے: شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 13 رکنی سازشی اتحاد حکومت میں ہے۔اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج ایک دن میں دو دو عدالتوں میں جا رہا ہوں۔ان کا کہنا…
عوام نے پی ٹی آئی، جی ڈی اے کا صفایا کردیا، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور دیگر جماعتوں کا صفایا کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ…
پاکستان: کورونا شرح 2 اعشاریہ 85 فیصد ریکارڈ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 85 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2…
اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست گزار وکیل کے دلائل سن کر درخواست خارج کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس میں کہا کہ…
کراچی میں 4 سے 14 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری
کراچی میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شدید گرمی میں 4 سے 14 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریشان ہوگئے ہیں۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں جن میں کھارادر، لیاری، نیاآباد، کورنگی، اورنگی، لانڈھی، سرجانی ٹاؤن، قائدآباد، قیوم آباد اور…
کورونا میں اضافہ، اندرونِ ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لیے ہدایات
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔سول ایوی ایشن (سی اے اے) کی جانب سے نئی ٹریول ایڈوائزری کے تحت ہدایت جاری کی گئی ہے کہ اندرونِ ملک فضائی سفر کرنے والے افراد فیس ماسک کا…
بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل، مفتی تقی نے کیا مشورہ دیا؟
ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرت مند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ایک…
کراچی میں کورونا شرح سب سے زیادہ، 22.65 فیصد ریکارڈ
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 22 اعشاریہ 65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
بریکنگ نیوز | ایم کیو ایم نہ بدلہ کارڈیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QFkw6Xcgm7o
بریکنگ نیوز | ملک میں کورونا کی سورت حال تشویش نیک ہونی لگی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ZyIPNrZgpfc
Hamari Sharafat Ko Hamari Kamzori Na Samjha Jaye, Khalid Maqbool Siddiqui | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=clhEHcmu6do
جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا
مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا ہے۔لاہور پہنچنے پر اپنے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک کی تباہی کی ذمہ دار تین جماعتیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اور نظام کے خلاف عوام کی آنکھوں…
گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
گلگت بلتستان کا سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، جس کا مجموعی حجم 119 ارب روپے ہے۔رپورٹس کے مطابق بجٹ شام 5 بجے پیش کیا جائے گا۔ ترقیاتی اخراجات کی مد میں 47 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔بجٹ میں گندم پر سبسڈی کے لئے 10 ارب روپے مختص…
جنوبی افریقہ: نائٹ کلب سے 22 لاشیں برآمد
جنوبی افریقہ کے ایک نائٹ کلب سے 22 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹ لندن کے نائٹ کلب میں 22 افراد مردہ حالت میں پائے گئے۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ان مرنے والوں میں سے بعض کی عمر 13 برس ہے۔جنوبی افریقہ میں گرجا گھر…
ملک بھر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع
ملک بھر میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے، 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی خوراک پلائی جائیگی۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم میں 12.6 ملین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف ہے۔ وزیر صحت…