جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

صوبۂ پنجاب، خیبر پختون خوا سمیت پاکستان کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے ملتان، فیصل آباد، ایبٹ آباد، سوات، مالا…

یوم آزادی پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ چھاپا جائے گا

پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر 75 روپے کے یادگاری نوٹ چھاپے جائیں گے۔وزارت خزانہ نے 75 روپے کا نوٹ چھاپنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔وفاقی کابینہ کے فیصلے کے مطابق 75 روپے کے نوٹ کے ڈیزائن کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔وزارت خزانہ نے اسٹیٹ…

پی ٹی اے کی ناپسندیدہ SMS بلاک کرنے کی تیاری

وزیراعظم کی ہدایت پر پی ٹی اے نے ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی پالیسی پر کام شروع کر دیا۔پی ٹی اے اعلامیے کے مطابق شہریوں کی مرضی کیخلاف مارکیٹنگ کے پیغامات نہیں بھیجے جاسکیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مارکیٹنگ ایس ایم ایس بلاک…

عامر لیاقت کی خالی ہونے والی نشست سے PTI کا ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال سے خالی ہونے والی کراچی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 سے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

ایس بی پی کی 3 ماہ کی ATM ٹرانزیکشن رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ 3 ماہ میں 17.13 کروڑ اے ٹی ایم ٹرانزیکشن ہوئیں۔ایس بی پی کی جانب سے جاری اے ٹی ایم ٹرانزیکشن رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران اے ٹی ایم سے ٹرانزیکشن کی مالیت 2 ہزار 437 ارب روپے…

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کا UAE کا دورہ

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے۔وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق اپنے دورے کے دوران وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے دبئی کے شاہی خاندان کے رکن شیخ احمد بن دلموک المختوم اور ان کے گروپ سے ملاقاتیں کیں۔…

سندھ حکومت کا آج سے بازار و کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کا اعلان

بجلی کی بچت کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کاروباری اوقات کار تبدیل کر تے ہوئے بازار اور کاروباری سرگرمیاں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ حکومت نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے کاروباری اوقاتِ کار محدود…

انٹر بینک میں ڈالر ریکارڈ 209 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ 33 پیسے مہنگا ہو کر 209 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر پہلی بار…

وزیر اعظم بننے کے بعد شہباز شریف کی مقبولیت میں اضافہ

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم شہباز شریف کو 6 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد وہ بھی پاکستان کے مقبول ترین سیاستدانوں کی فہرست میں شامل ہوگئے…

روس کو آلو کی برآمد کے حوالے سے ٹی سی پی کا اجلاس طلب

پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز و امپورٹرز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) نے حکومت کو روس سے آلو کے بدلے گندم درآمد کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔پی ایف وی اے کے سربراہ اعلیٰ وحید احمد کا کہنا ہے کہ رواں برس 7.5 ملین ٹن آلو کی…

اسپیکر و دیگر اہم افسران کیخلاف قانونی کارروائی کا امکان

محکمہ قانون کی جانب سے اسپیکر پرویز الہٰی، سیکریٹری اسمبلی اور اہم افسران کیخلاف قانونی کارروائی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق قانونی ماہرین کی رائے میں آرڈیننس جاری ہونے کے بعد اسپیکر اور سیکریٹری اسمبلی کے اقدامات غیر آئینی ہیں۔محکمہ…

جامشورو، رینجرز کی کارروائی، حساس اداروں کا جعلی افسر گرفتار

پاکستان رینجرز اور پولیس نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر جامشورو میں کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کے قبضے سے ایک واکی ٹاکی، ایک کار اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزم عبدالرزاق…

گیلانی و خورشید شاہ کی مولانا فضل الرحمٰن سے اہم ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کرنے والے پیپلز پارٹی کے وفد میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اور سید خورشید…

بلاول بھٹو زرداری کی انتھک محنت رنگ لا رہی ہے، شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت اور وزیر خارجہ و چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتھک محنت رنگ لا رہی ہے، پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کرنے کے واضح امکانات ہیں۔شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی رہنماعلی زیدی…