جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وریندر سہواگ میرے بارے میں سوچ سمجھ کر بولیں، شعیب اختر

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کی جانب سے اُن کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان کا نیشنل آئیکون ہوں اس لیے میرے بارے میں وریندر سہواگ سوچ سمجھ کر بولیں۔شعیب اختر…

کراچی میں رواں ماہ بارش کا کوئی امکان نہیں

محکمۂ موسمیات نے مئی میں کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہ ہونے کی پیشگوئی  کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ لاہور، فیصل آباد اور سرگودھا میں گرمی کی شدت زیادہ ہے، 22 مئی کو لاہور میں آندھی اور تیز بارش کا امکان ہے جبکہ 23…

آئی ایم ایف سےمثبت مذاکرات جاری ہیں، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سےمثبت مذاکرات جاری ہیں، اپریل کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ماہ کےاوسط خسارے کا آدھا ہے۔مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپریل کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 62 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا ہے جو 9…

عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل

عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر عہدے سے برطرفی کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیئے کہ صدر…

نیب میں ٹرانسفر، پوسٹنگ پر پابندی عائد

چیئرمین نیب نے ادارے میں ٹرانسفر، پوسٹنگ پر فوری پابندی عائد کر دی۔نیب چیئرمین کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق جو ٹرانسفر، پوسٹنگ حال ہی میں کی گئی ہیں ان پر عملدرآمد بھی روک دیا گیا۔اعلامیہ نیب میں کہا گیا ہے کہ نیب ہیڈ…

پاکستان کرکٹ کیلئے یہ ایک اچھا وقت ہے: ڈیرن گف

لاہور قلندرز کی دعوت پر پاکستان آنے والے انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور یارکشائر کاؤنٹی کے ایم ڈی ڈیرن گف نے کہا کہ یہ پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بہت اچھا وقت ہے کیونکہ پاکستان ٹیم تینوں فارمیٹ میں آل راؤنڈ کارکردگی دکھارہی ہے۔ ڈیرن گف نے…

پیاسے کوبرا کی گلاس سے پانی پیتے ویڈیو وائرل

ویسے تو سانپ خصوصاً کوبرا سے ہر کوئی خوف کھاتا ہے مگر انٹرنیٹ پر وائرل یہ ویڈیو آپ کو چند سیکنڈز کے لیے خوف بھلا دے گی۔انٹرنیٹ اپنے آپ میں مکمل ایک دنیا ہے جس کے پلیٹ فارمز پر آئے دن دلچسپ ویڈیوز، خبریں اور معلومات گردش میں رہتی…

لاء افسران کو ہٹانے کیخلاف درخواستوں پر فوری ریلیف کی استدعا مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے دور میں لگائے گئے لاء افسران کو ہٹانے کے خلاف درخواستوں پر فوری ریلیف کی استدعا رد کر دی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی نے مزید سماعت 23 مئی تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس امیر…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھنے لگا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھنے لگا، مختلف علاقوں میں 16 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار580 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایندھن کی کمی کے باعث بجلی کی پیداوار…

رہنما PTI کے مقدمے کا فیصلہ 25 سال بعد آگیا

کسٹم عدالت نے 25 برس بعد مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے عدم شواہد پر رہنما پی ٹی آئی اسلم خان کو بری کر دیا۔اسلم خان و دیگر کے خلاف اسمگلنگ کا مقدمہ 1997 میں درج ہوا تھا۔ کسٹم حکام کے مطابق ملزمان نے 1995 سے 1997 کے دوران الیکٹرونکس سامان…

حمزہ شہباز کےحلف کےخلاف درخواستیں سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے اور نئے الیکشن کرانےکی درخواستیں سماعت کیلئے منظور کر لیں۔حمزہ شہباز سمیت تمام فریقین کو 25 مئی کے لیے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیئے کہ سوال یہ…

پشاور و گرد ونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں درجۂ حرارت زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا…

انٹر بینک میں ڈالر آج بھی 200 سے اوپر

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 40 پیسے اضافہ ہوا ہے اور وہ 200 روپے 40 پیسے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 175 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 158 تک…

وریند سہواگ میرے بارے میں سوچ سجھ کر بولیں، شعیب اختر

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کی جانب سے اُن کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان کا نیشنل آئیکون ہوں اس لیے میرے بارے میں وریندر سہواگ سوچ سمجھ کر بولیں۔شیعب اختر…

سی سی اے انڈر 19 ٹورنامنٹ کیلئے 93 اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر 19 ٹورنامنٹ کے لیے بلوچستان، سینٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا، ناردرن، سندھ اور سدرن پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے 93 اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ 50 اوورز پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 21 مئی سے 4 جون…