جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مہنگائی پیدا کرنے والا آج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مہنگائی پیدا کرنے والا آج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی امیر حیدر خان نے ملاقات کی جس…

چیئرمین پی سی بی بننے کی پیشکش ہوئی تو انکار نہیں کروں گا، خالد محمود

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین خالد محمود نے کہا ہے کہ اگر انہیں کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بننے کی پیشکش ہوئی تو وہ انکار نہیں کریں گے۔ خیال رہے کہ ایک روز قبل وزیراعظم شہباز شریف سے سابق چیئرمین پی سی بی نے ملاقات کی تھی، اس…

سماجی رہنماؤں کی خواتین پر پولیس تشدد کی مذمت

کراچی پریس کلب پر سماجی رہنماؤں نے لاپتہ طلبہ کی بازیابی کے لیے دھرنے میں بیٹھی خواتین پر پولیس تشدد کی مذمت کی ہے۔شیما کرمانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو اپنے رویے پر معافی مانگنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سوائے…

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی عمران خان گھر میں داخل ہونے کی کوشش

بنی گالا میں خیبر پختونخوا کے اساتذہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، اساتذہ نے عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی گاڑی بنی گالہ سے واپس روانہ ہوگئی۔پولیس نے مظاہرین اساتذہ کو عمران…

قومی سلامتی کمیٹی کا اِن کیمرا اجلاس طلب

قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کا اِن کیمرا اجلاس طلب کرلیا گيا ہے۔ اجلاس قومی اسمبلی ہال میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی تاریخ کا تعین ابھی نہیں کیا گیا۔قومی اسمبلی کا ایوان قومی سلامتی کمیٹی کے لیے مختص کرنے…

بلڈوزر بھارت میں ناانصافی کی علامت، بی جے پی نے مسلمانوں کے خلاف ہتھیار بنالیا، برطانوی نشریاتی…

بلڈوزر بھارت میں ناانصافی کی علامت بن گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی نے بلڈوزر کو مسلمانوں کے خلاف ہتھیار بنا لیا۔ بی جے پی نے بلڈوزر سے مسلمانوں کی املاک تباہ کرنے کا کام لیا۔ برطانوی نشریاتی…

بیلجیئم: مزدور تنظیموں کی اپیل پر مہنگائی کیخلاف ہڑتال

مزدور تنظیموں کی اپیل پر بیلجیئم میں مہنگائی کے خلاف آج قومی ہڑتال کی گئی، اس موقع پر 70 ہزار سے زائد مزدوروں نے یورپین دارالحکومت برسلز کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا۔یہ مظاہرہ گارڈ دی نارڈ سے شروع ہوا اور دارالحکومت کی مختلف سڑکوں سے ہوتا ہوا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا بڑا اضافہ

ہفتے کے پہلے کاروباری دن ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 250 روپے ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا…

مفتاح اسماعیل اور شوکت ترین میں دلچسپ مکالمہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں مفتاح اسماعیل اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے کمیٹی کو بتایا کہ کمپنیاں سالانہ 30 کروڑ منافع پر 2 فیصد…

عدالت کا ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب کو شوکاز نوٹس

فریئر ہال سمیت آثار قدیمہ میں شامل دیگر عمارتوں میں نئی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی، عدالت نے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فریئر ہال کی حدود میں…

آسٹریلوی کھلاڑی نے 3182 پش اپس لگا کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

آسٹریلوی کھلاڑی نے ایک گھنٹے میں 3 ہزار 182 پش اپس لگا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ڈینیئل اسکالی نے ایک گھنٹے میں کسی بھی مرد کی جانب سے سب سے زیادہ پش اپس لگانے کا ریکارڈ بنا کر گنیز بک میں دوبارہ اپنا نام درج کروا لیا ہے۔انہوں نے…

انٹرنیٹ ایکسپلورر کی قبر بنادی گئی

مائیکروسافٹ کی جانب سے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو بند کرنے کے اعلان کے بعد جہاں اس پر میمز بنانے کا سلسلہ شروع ہوا وہیں ایک صارف نے اس کی قبر ہی بنادی۔ کوریا سے تعلق رکھنے والے جونگ کی ینگ نامی سافٹ ویئر انجینیئر نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کی قبر…

بنی گالہ کے باہر مظاہرین نے شیریں مزاری اور اسد عمر کی گاڑی روک لی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہرخیبر پختونخوا کے اساتذہ کا دھرنا جاری ہے، مظاہرین نے شیریں مزاری اور اسد عمر کی گاڑی روک لی۔خیبر پختونخوا سے آئے ینگ ٹیچرز نے تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں اسد عمر اور شیریں مزاری کی گاڑی روک لی،…

سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر ترکی و بھارت جانے کیلئے عائد کورونا پابندیاں اٹھالیں

سعودی عرب نے ترکی، بھارت، ایتھوپیا اور ویتنام جانے والے اپنے شہریوں پر عائد کورونا کی سفری پابندیاں ختم کردیں۔رواں ماہ کے آغاز میں سعودی حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نافذ کردہ کئی پابندیاں ختم کر دی تھیں۔شہریوں پر پابندی…