دوسرا رخ | شیریں مزاری کی Giraftari, Mazeed Giraftariyoun Ka Imkaan | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QR4plSsZkK8
شیریں مزاری کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا، ذرائع
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو اسلام آباد پہنچادیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم اسلام آباد لائی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شیریں مزاری کو اسلام…
مریم نواز مقدمے بناکر تحریک انصاف کو دبانا چاہتی ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق کہا ہے کہ کسی کو مقدمے کا کوئی معلوم ہی نہیں ہے، مریم نواز مقدمے بناکر تحریک انصاف کو دبانا چاہتی ہیں۔ شیریں مزاری…
سیاسی چوہوں نے جمہوری انداز گفتگو کا بیڑہ غرق کردیا، پرویز رشید
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ سیاسی چوہوں نے جمہوری انداز گفتگو کا بیڑہ غرق کردیا۔اسلام آباد میں معروف دانشور اور مصنف راجا انور کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب میں پرویز رشید نے کہا کہ ریاست…
اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 17 سالہ فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا گیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں میں کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے 17 سالہ…
روس کے قبضے میں یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ کی بجلی کس کو ملے گی؟
روس کے قبضے میں یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ کی بجلی کس کو ملے گی؟ لارنس پیٹربی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنیوکرین کے سب سے بڑے بجلی گھر پر روس نے بڑی تعداد میں فوجی تعینات کیے ہوئے ہیںیوکرین نے ملک کے ایک بڑے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | آصف زرداری کی شہباز شریف Say Mulaqaat | 21 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Msdm04N3cfU
بریکنگ نیوز | پیپلز پارٹی کی تراف سے شیری مزاری کی گرفتاری پر اظہارِ مزمت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8qNz2i-vbCo
مرسیڈیز کی پرانی کار 28 ارب 66 کروڑ سے زائد میں فروخت
کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ اس بات کا اصل اندازہ کسی بھی پرانی اور منفرد چیز کی نیلامی کے دوران باآسانی لگایا جاسکتا ہے۔اسی طرح کی ایک پرانی چیز یعنی موٹر کار فروخت کے لیے پیش ہوئی تو اسے بولی لگانے والے نے ہوشربا قیمت میں خرید…
وزیر اعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، معاشی مسائل ٹھیک کرنے سے متعلق اقدامات کرنے پر اتفاق
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی، جس میں ملک کی معیشت کو درپیش مسائل سے نکالنے کے لیے اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔ لاہور میں ہونے والی ملاقات میں سینئر حکومتی وزراء، پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور…
گجرات میں 2 پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کا قتل
گجرات میں پاکستانی نژاد ہسپانوی 2 بہنوں کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے، مقتولین کے س گے بھائی اور چچا سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ گزشتہ رات گجرات کےگاؤں نوتھیہ میں ہسپانوی شہریت کی حامل دو سگی…
فواد چوہدری کا شیری مزاری کی گرفتاری و رہائی پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے شیریں مزاری کی گرفتاری اور رہائی کے احکامات پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شیریں مزاری کو پیش کرنے کا عدالتی فیصلہ بہت خوش آئند ہے، حکومت بوکھلائی…
جام کمال نے عدم اعتماد کی حمایت کیلئے پارٹی ارکان کو نوٹس بھیج دیا
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے صدر جام کمال نے پارٹی اراکین اسمبلی کو نوٹسز بھجوادیے ہیں۔جام کمال نے نوٹس میں کہا ہے کہ بی اے پی نے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف عدم اعتماد کا فیصلہ کیا ہے۔نوٹس کے متن میں مزید کہا گیا کہ…
بریکنگ نیوز | پولیس نہیں ایم کیو ایم لندن کے 5 افراد کو حراسات مائی لیلیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=53W05-6jHos
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | شیری مزاری کو عدالت پائیش کرنے کا حکم | 21 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ZoOLq1WxcaE
شیریں مزاری کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا، بابر اعوان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت نے سابق وزیر انسانی حقوق کو گرفتار کیا ہے۔اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بابر اعوان نے کہا کہ شیریں مزاری کو دراصل گرفتار نہیں اغواء کیا…
شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی جانب سے دائر کی گئی، ایمان مزاری کی جانب سے بطور پیٹشنر درخواست دائر کی…
شیریں مزاری نے 2 روز قبل اینکر پرسن حامد میر کو میسج کیا تھا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما شیریں مزاری نے 2 روز قبل اینکر پرسن حامد میر کو میسج کیا تھا۔شیریں مزاری نے اپنے میسیج میں کہا تھا کہ مجھے ابھی تک علم نہیں کہ یہ معاملہ ہے کیا، 1958 کے لینڈ ریفارمز کے وقت میں 7 سال کی…
شیریں مزاری کی گرفتاری کا سن کر خوشی نہیں ہوئی، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری پر مقدمہ ان کی اپنی بزدار حکومت میں قائم ہوا، شیریں مزاری کی گرفتاری کا سن کر خوشی نہیں ہوئی۔مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی…
سعودی شہریوں کے 17 ممالک کے سفر پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
سعودی حکومت اپنے شہریوں کے 17 ممالک کے سفر پر پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ جنرل نے بیان جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا کہ سعودی شہریوں کے17 ممالک کے سفر پر پابندی عائد رہے گی۔سعودی حکام کے مطابق سعودی…