جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نور عالم خان بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب

رکن قومی اسمبلی نور عالم خان بلا مقابلہ پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے نور عالم کا نام بطور چیئرمین پی اے سی تجویز کیا، وزیر سیفران سینیٹر طلحہ محمود نے اس کی تائید کی۔دوران اجلاس نور…

ن لیگ کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات پر نواز شریف اور شہباز شریف نے تبادلہ خیال کیا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق…

حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنماؤں کی سخت مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کی…

ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے آخری منٹ میں بھارت کو جیت سے محروم کردیا

ہاکی ایشیا کپ 2022 کے بڑے میچ میں پاکستان نے آخری منٹ میں گول کرکے بھارت کو یقینی جیت سے محروم کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان گروپ کا یہ اہم ترین میچ 1-1 سے برابر ہوگیا۔ روایتی حریفوں کے درمیان یہ مقابلہ امید کے مطابق دلچسپ رہا، بھارت نے…

قومی اداروں کیخلاف یوٹیوبرز کا جھوٹ بے نقاب

قومی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا ٹولز بنے یوٹیوبرز کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا۔چند یوٹیوبرز کی اداروں کو متنازعہ بنانے کی مہم آئی جی خیبرپختونخوا نے فوری تردید کرکے مہم ناکام بنادی گئی۔آئی جی کے پی معظم جاہ نے 25 مئی کو اسلام آباد میں…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے سے زائد کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2350 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا، قیمت پہلی مرتبہ ایک لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 650 روپے پر پہنچ…

اعظم نذیر تارڑ کا سینیٹ میں شہزادہ وسیم کو جواب

سینیٹ میں قائد ایوان اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شہزاد وسیم کو جواب دے دیا۔ایوان بالا میں خطاب کے دوران اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف والے ایسے بین ڈالنے سے اپنے گناہوں پر پردہ نہیں ڈال سکتے۔انہوں نے کہا…

مجھے گرفتار کرنے 4 سرکاری گاڑیاں گھر پر آئیں، شیخ رشید کا دعویٰ

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے گرفتاری کے لیے 4 سرکاری گاڑیوں کی آمد کا دعویٰ کیا ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ میری گرفتاری کے لیے 4 سرکاری گاڑیاں میرے گھر آئی ہیں، ان گاڑیوں میں سفید کپڑوں میں پولیس اہلکار موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

پہلی ترجیح پاکستان کی جانب سے تینوں فارمیٹ میں کھیلنا ہے، شاہین آفریدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی پہلی ترجیح پاکستان کی جانب سے تینوں فارمیٹ میں کھیلنا اور اچھا پرفارم کرنا ہے۔لاہور قلندرز پلئیرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے ٹرائلز کے دوران منتخب…

لاہور قلندرز کا پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام سے منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن لاہور قلندرز نے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام سے منتخب ہونے والے نوجوان کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کے والد ایاز خان…