جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کب تک چین اور سعودی عرب سے مانگتے رہیں گے؟

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا، آئی ایم ایف سے تمام شرائط طے ہوگئیں اگر کوئی نئی شرط نہ آئی تو معاہدہ جلد…

تحریک انصاف کا حکومتی اتحادی جماعتوں کو مشترکہ انتخابی نشان دینے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کو مشترکہ انتخابی نشان دینے کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو خط بھی لکھ دیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ…

ایک اور بجٹ آرہا ہے، وہ اصل بجٹ ہو گا، شوکت ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت ایک اور بجٹ لا رہی ہے، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے انہیں کہا ہے کہ 440 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے ہیں۔سینیٹ اجلاس میں اظہار…

امریکا میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر لوگن کاؤنٹی کے دیہی علاقے کی سڑک پر گرا اور اس میں آگ لگ گئی۔حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے، ہیلی کاپٹر…

یوسف رضا گیلانی نے 2013ء میں عمران خان کو کیا مشورہ دیا تھا؟

سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 2013ء میں عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اِس وقت حکومت میں نہ آئیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ میں…

کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا لاپتہ افراد سے متعلق ہر ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ

لاپتہ افراد کے حوالے سے کابینہ کی قائم کردہ ذیلی کمیٹی نے ہر ہفتے  اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ کمیٹی کے آئندہ اجلاسوں میں تمام مکاتب فکر کو سنا جائے گا اور صوبائی سطح سے بھی تجاویز لی جائیں گی۔اعظم نذیر…

ملک میں سونا ساڑھے 4 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے 4 ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا 4 ہزار 600 روپے سستا ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار…

کشمالہ طارق کی چوری شدہ گاڑی سابق ڈرائیور سے برآمد کرلی گئی

وفاقی محتسب کشمالہ طارق کی چوری شدہ گاڑی ان کے سابق ڈرائیور سے برآمد کروالی گئی۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ وفاقی محتسب کی کار 26 اپریل کو اسلام آباد سے چوری ہوئی تھی، جسے برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کار…

مونس الہٰی کی جائیداد و کاروبار سے متعلق ایف آئی اے کے مراسلے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی کے کاروبار اور جائیداد سے متعلق معلومات کے لیے مختلف اداروں کو مراسلے بھیج دیے۔مسلم لیگ (ق) کے ایم این اے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے معاملے…

گوجرانوالہ: نئے کپڑے نہ دلوانے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں نئے کپڑے نہ دلوانے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔ پولیس نے 17 سالہ لڑکے کو گرفتار کرلیا، جس نے جرم کا اعتراف کرلیا۔ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی ماں سے نئے کپڑے خریدنے کا کہا تھا، انکار کرنے پر غصے میں ڈنڈے کے…

عمرانی فتنے کے چہرے سے نقاب اتر گیا، ان کا اصلی چہرہ عوام نے دیکھ لیا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرانی فتنہ احتجاج کے نام پر ایک بار پھر فساد کی دھمکیاں دے رہا ہے، اس کے چہرے سے نقاب اتر گیا، اصلی چہرہ عوام نے دیکھ لیا ہے، اب عوام ان…

شاہ محمود اور ان کے وکلا نے ریٹرننگ افسر پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی، صوبائی الیکشن کمیشن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن پنجاب نے تفصیلی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی، جس میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور ان کے 20 وکلا نے ریٹرننگ افسر پر دباؤ ڈالنے کی…