مالک نے کتے کی سالگرہ پر 100 کلوگرام کا کیک کاٹا
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے شہری کی جانب سے پالتو کتےکی سالگرہ دھوم دھام سے منائی جارہی ہے۔ کرناٹک کے بیلگام شہر میں شیواپا نامی مالک نے اپنے کتے کے یوم پیدائش…
ڈچ ہاکی کوچ رولنٹ آلٹمنز پنجابی رنگ میں رنگ گئے
ڈچ ہاکی کوچ رولنٹ آلٹمنز پنجابی رنگ میں رنگ گئے، ہاکی ٹریننگ سے قبل ان کو پگ دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ایف آئی ایچ سرٹیفائیڈ امپائر بینش حیات نے رولنٹ آلٹمنز کو پگ دی۔ تقریب میں کوچ رانا ظہیر اور…
ٹرین لیٹ، جماعت اسلامی کا مارچ بھی تاخیر کا شکار
جماعت اسلامی کا مہنگائی، سودی نظام اور خراب معیشت کے خلاف ٹرین مارچ تاخیر کا شکار ہوگیا، صبح ساڑھے 8 بجے پہنچنے والی خیبر میل اب ساڑھے 12 بجے کے بعد رحیم یار خان پہنچے گی۔ ٹرین مارچ سے قبل امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے رحیم یار خان میں…
سپر ٹیکس لگانے کے اعلان پر وزیر اعظم کی وضاحت
وزیر اعظم شہباز شریف نے امیروں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کی وضاحت دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس میں شہباز شریف نے کہا کہ اتحادی حکومت کے اقتدار میں آنے پر 2 راستے تھے، پہلا راستہ یہ تھا کہ الیکشن کرائیں اور…
منی لانڈرنگ مقدمہ، مونس الہیٰ نے FIA کے سوالات کے جوابات جمع کرادیئے
سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے گئے 33 سوالات کے جوابات جمع کروا دیئے۔مونس الہیٰ نے محمد نواز بھٹی چپڑاسی سے متعلق سوال کے جواب پر کہا کہ میں محمد نواز بھٹی کو نہیں…
پاکستان نیول اکیڈمی مین پاسنگ آؤٹ پریڈ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nAtI-Fmp6gg
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | وزیرِداخلہ فی فردِ جرم کی کروائی موخر | 25 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=5kVux0I0lco
ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے متجاوز
ملک میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3 اعشاریہ 2 فیصد ہوگئی۔قومی ادارۂ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 644 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد 435 افراد میں کورونا وائرس کی…
پاکستان کا مستقبل سی پیک کی کامیابی پرمنحصر ہے، وزیرِ اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل سی پیک کی کامیابی پر منحصر ہے، گوادر کی بندرگاہ سی پیک میں اہم کردار ادا کرے گی، قومی ترقی کے منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنا ہے۔پاکستان نیول اکیڈمی میں 117 ویں مڈشپ مین اور 25 ویں شارٹ…
سندھ بلدیاتی انتخابات، پہلے مرحلے کی پولنگ کل ہوگی
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کل 4 ڈویژن میں ووٹ ڈالے جائیں گے، انتخابی مہم کا وقت جمعے کی رات 12 بجے ختم ہوگیا تھا۔بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کےسامان کی ترسیل آج شروع ہوگی، سکھر ڈویژن کے تینوں اضلاع خیرپور،سکھر،گھوٹکی…
سپر ٹیکس کیا ہے؟
حکومت پاکستان نے معاشی خود کفالت و خود انحصاری کے حصول اور درپیش چیلنجز پر قابو پانے کیلئے غربت اور مہنگائی میں کمی کیلئے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔حکومت کے اس اہم اعلان کے فوری بعد وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح…
کوہ پیما شہروز کاشف حکومتی رویے پر پھٹ پڑے
کم عمری میں کوہ پیمائی میں عالمی ریکارڈ یافتہ شہروز کاشف حکومتی رویے سے سخت مایوس ہیں اور اس مایوسی کے عالم میں وہ پھٹ پڑے ہیں۔ شہروز کاشف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا ہر دروازہ کھٹکھٹا چکا ہوں، جواب نہ ملنے پر مایوس ہوں، بس یہی…
منشیات برآمدگی کیس، رانا ثناء کیخلاف فردِ جرم کی کارروائی پھر مؤخر
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہوگئی، عدالت نے مقدمے پر کارروائی بغیر پیشرفت کے ملتوی کر دی ۔لاہور میں انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء…
شوہر اپنی بیوی کو ڈسنے والے سانپ کو اسپتال لے گیا
پڑوسی ملک بھارت میں ایک شخص اپنے بیوی کو ڈسنے والے سانپ کو بوتل میں ڈال کر اہلیہ کے ساتھ اسپتال لے گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خاتون گھر میں کام کر رہی تھی کہ اچانک ایک خطرناک سانپ نے خاتون کو ڈس لیا جس کے بعد خاتون کے شوہر نے…
پنجاب کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی کوشش کی جارہی ہے، فیاض چوہان
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی کوشش کی جارہی ہے۔لاہور کی سیشن عدالت میں فیاض چوہان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ…
وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ متعارف کرانے پر مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ متعارف کرانے پر مبارکباد دی ہے۔شہبازشریف کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ مؤثر اور خومختار لوکل گورنمنٹ سسٹم شہریوں کی توقعات پر اترنے کا اہم راستہ ہے۔انہوں نے کہا کہ مؤثر اور…
75 روپے کے نوٹ کا وائرل ڈیزائن جعلی ہے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 75 روپے کے نوٹ کا وائرل ڈیزائن جعلی ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے جس میں 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے جاری کیے جانے والے 75 روپے کے نوٹ کے وائرل ڈیزائن کو جعلی قرار دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ…
اسرائیل میں 1200 سال پرانی مسجد کیسے دریافت ہوئی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=CdkmEwBFiuM
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 8 بجے | Intikhabi Jalsay Kay Dauran Sabiq چیئرمین کو دل کا دور |…
https://www.youtube.com/watch?v=L9JvziN4KEA
بریکنگ نیوز | مقصود کے بعد نواز چپراسی کی انٹری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tlACr4wfesg