جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

حکومت نے بجٹ میں اعلان کردہ انکم ٹیکس سلیب کے معاملے پر یو ٹرن لیتے ہوئے نئے سلیب جاری کر دیئے ہیں۔نئے سلیب میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کیا گیا ہے۔انکم ٹیکس  کے نئے سلیبز کے مطابق 50 ہزار روپے ماہانہ یعنی سالانہ 6…

قومی ٹیم میں فاسٹ بولرز سے زیادہ اسپنرز کی ضرورت ہے، عاقب جاوید

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم میں فاسٹ بولرز کی بجائے اسپنرز کی ضرورت ہے۔عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا سری لنکا میں کھیل رہی ہے، آسٹریلیا کو سری لنکا…

استعفیٰ جس نے ٹوئٹر صارفین کا دل جیت لیا

ویڈیو شئیرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب انڈیا کے آفیشل اکاؤنٹ سے کیا گیا ٹوئٹ وائرل ہوگیا۔یوٹیوب نے دستی تحریر میں ایک دلچسپ اور مختصر استعفے کی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی کیپشن میں اس پر تاثرات دیتے ہوئے اسے بہترین استعفیٰ قرار دیا۔اتنا ہی نہیں…

پاکستانی خاتون کو 3 سال بعد اپنا کھویا ہوا بیگ کیسے ملا؟

پاکستانی خاتون کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کھویا اپنا بیگ تین سال بعد دوبارہ مل گیا۔خدیجہ نامی خاتون نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر سلسلہ وار ٹوئٹس کرتے ہوئے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی کہانی سُنائی۔خدیجہ نے بتایا کہ 2018 میں اسلام آباد…

بابر نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر سب سے زیادہ دن رہنے والے کھلاڑی بن گئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان…

پی ٹی آئی کے نیب قوانین پر اعتراضات غلط ہیں، سعیدغنی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نیب قوانین پر اعتراضات غلط ہیں۔نجی تعلیمی ادارے میں کمپیوٹر سائنس کی نمائش کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ…

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں مانیٹرنگ سیل قائم

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا، امن و امان قائم رکھنے کیلئے سکھر ڈویژن میں پاک فوج کی 11 کمپنیاں اسٹینڈ بائے پر رہیں گی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ…

وزیر اعظم سے MQM وفد کی ملاقات، گورنر سندھ کی جلد تقرری کا مطالبہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے تفصیلی ملاقات کی، ایم کیو ایم وفد نے وزیرِ اعظم سے ملاقات میں گورنر سندھ کی جلد تقرری کا مطالبہ کیا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سے ملاقات میں وزیرِ اعظم نے صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور…

سندھ بلدیاتی الیکشن، 20 پولیس افسران کو خصوصی سیکیورٹی ٹاسک

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے 20 پولیس افسران کو صوبے کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی کے خصوصی ٹاسک دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ کراچی سید…

عطاء اللّٰہ تارڑ کا خواتین کیساتھ پیش آئے افسوسناک واقعات کا نوٹس

مسلم لیگ ن کے رہنما و صوبائی وزیر عطاء اللّٰہ تارڑ نے فیصل آباد میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والے خواتین کے ساتھ پیش آئے افسوسناک واقعات کا نوٹس لے لیا۔عطاء اللّہ تارڑ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُنہوں…

سپر ٹیکس ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

حکومتِ پاکستان کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سُپر ٹیکس عائد کرنے کے اعلان کے بعد سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ’سُپر ٹیکس‘ ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔گزشتہ روز سے ٹوئٹر کی ٹاپ ٹرینڈز میں رہنے والے الفاظ سپر ٹیکس (#SuperTax)پر اب…