جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم کی متحدہ کے وفد سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے پر ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے شکوہ کیا۔ اتحادی جماعت کے شکوے…

اے آر وائی کو کرکٹ حقوق دلانے کیلئے سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اے آر وائی کو کرکٹ کے حقوق دلانے کے لیے پیپرا قونین اور قواعد کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ حقوق دینے کے ہر قدم…

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ: محمود خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی 7 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔سیشن جج کامران بشارت مفتی نے وزیراعلیٰ خیبر…

وزیراعظم شہباز شریف کا آصف زرداری سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے سربراہ جناب آصف علی زرداری سے ان کی والدہ محترمہ اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دادی کی وفات پر اظہارِ تعزیت کرنے زرداری ہاؤس شہید بےنظیر آباد، نواب شاہ پہنچے۔ وزیر اعظم کے…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا مالی سال23-2022 کا بجٹ اجلاس اسپیکر کے بجائے ڈپٹی اسپیکر کی صدارت میں جاری ہے۔قانون ساز اسمبلی کا بحٹ وزیر خزانہ عبدالماجد پیش کر رہے ہیں۔عبدالماجد خان نے بتایا کہ بجٹ میں عوام کے لئے سیکڑوں منصوبے لے کر آ…

جیکب آباد میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

جیکب آباد کے مولا داد روڈ پر کھڑی موٹرسائیکل میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی سمیر نور چنہ کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ سمیر نور…

کراچی میں 4 سے 12 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شدید گرمی میں 4 سے 12 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریشان ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کھارادر، لیاری، نیاآباد، کورنگی، اورنگی، لانڈھی، سرجانی ٹاؤن، قائدآباد، قیوم آباد اور کیماڑی میں طویل…

قونصل جنرل یو اے ای کا آصف زرداری کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے ایک وفد کے ہمراہ نواب شاہ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی ہفتے کو اپنے وفد کے ہمراہ شہید بے نظیر…

زبردستی کچھ نہیں کیا، سب مشاورت سے ہوا ہے، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ زبردستی کچھ نہیں ہوا، سب مشاورت کے ساتھ ہوا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ریئل اسٹیٹ بروکرز، بلڈرز، ہاؤسنگ سوسائٹی ڈویلپرز، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ، سیلون وغیرہ کو نیٹ میں لاؤں گا۔انہوں…

یوکرین کو روس سے امن معاہدے پر اتفاق کیلئے دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے، بورس جانسن

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یوکرین کو روس کے ساتھ امن معاہدے پر اتفاق کے لیے دباؤ کا سامنا کرنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بورس جانسن نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن کے یوکرین میں جنگ جاری رکھنے کے عالمی سلامتی پر…

یوکرین کے ڈرائیونگ لائسنس کو یورپین یونین میں استعمال کی عارضی اجازت مل گئی

خوراک کی فراہمی جاری رکھنے کے لیے یورپین یونین نے یوکرین کے ڈرائیونگ لائسنس کے یورپین یونین میں استعمال کی عارضی اجازت دے دی ہے، یہ فیصلہ بھی گزشتہ روز کی یورپین سمٹ کے بعد سامنے آیا ہے۔یورپین کمیشن کے مطابق اس وقت یوکرین سے بحری راستوں…