جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف پالیسی فریم ورک 2 روز میں پاکستان کو ملنے کا امکان

آئی ایم ایف میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی فریم ورک 2 روز میں پاکستان کو دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے مذاکرات بجٹ منظوری کے بعد ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں…

پیپلز پارٹی ہمارے امیدواروں کو ہراساں کر رہی ہے: عمران خان

سابق وزیرِ اعظم پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے ان کے امیدواروں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ آج سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں میدان سج…

بینظیر آباد: الیکشن میٹریل چھین لیا گیا، الیکشن کمیشن کا ملزمان کی گرفتاری کا حکم

سندھ میں جاری پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے دوران بے نظیر آباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر نامعلوم ملزمان نے عملے سے الیکشن میٹریل چھین لیا۔اُدھر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بے نظیر آباد میں 3 پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن میٹریل چھینے جانے…

سری لنکا، ایندھن کی قیمتوں میں مزید اضافہ

معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں ایندھن کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔سری لنکن پیٹرولیم اور گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ پیٹرول 22 اور ڈیزل 15 فیصد مہنگا کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں ایک لیٹر پیٹرول…

یوٹیلٹی اسٹورز پر خریداری کیلئے ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم

یوٹیلٹی اسٹورز پر خریداری کے لیے ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم کی شرط کو ختم کردیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کے ترجمان کاکہنا ہے کہ خریداری کے لیے استعمال ہونے والا ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم اور شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کی شرط کو ختم کردیا ہے۔ترجمان نے کہا…

سوات PK-7: ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 7 میں بھی ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، یہاں کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک ووٹ ڈالے جا سکیں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ پی کے 7 سوات میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مجموعی طور پر 4 امیدواروں کے…

پی ٹی آئی کا سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔  کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے دھاندلی مچائی ہوئی ہے، امیدواروں کو گرفتار…

ایک دو واقعات کے علاوہ بلدیاتی انتخابات پُرامن رہے، شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات پُرامن ہوئے، تاہم بدامنی کے صرف ایک دو واقعات پیش آئے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو پارٹی الیکشن ہار رہی ہوتی ہے وہ دھاندلی کا الزام…

وزیراعظم سے جہانگیر ترین گروپ کے عون چوہدری کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے جہانگیر ترین گروپ کے عون چوہدری کی ملاقات ہوئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں معاون خصوصی برائے سیاحت اور کھیل عون چوہدری نے ملکی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…