جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

13 رکنی سازشی اتحاد حکومت میں ہے: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 13 رکنی سازشی اتحاد حکومت میں ہے۔اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج ایک دن میں دو دو عدالتوں میں جا رہا ہوں۔ان کا کہنا…

عوام نے پی ٹی آئی، جی ڈی اے کا صفایا کردیا، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور دیگر جماعتوں کا صفایا کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ…

پاکستان: کورونا شرح 2 اعشاریہ 85 فیصد ریکارڈ

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 85 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2…

اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست گزار وکیل کے دلائل سن کر درخواست خارج کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس میں کہا کہ…

کراچی میں 4 سے 14 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شدید گرمی میں 4 سے 14 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریشان ہوگئے ہیں۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں جن میں کھارادر، لیاری، نیاآباد، کورنگی، اورنگی، لانڈھی، سرجانی ٹاؤن، قائدآباد، قیوم آباد اور…

کورونا میں اضافہ، اندرونِ ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لیے ہدایات

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔سول ایوی ایشن (سی اے اے) کی جانب سے نئی ٹریول ایڈوائزری کے تحت ہدایت جاری کی گئی ہے کہ اندرونِ ملک فضائی سفر کرنے والے افراد فیس ماسک کا…

بینکوں کی سودی نظام جاری رکھنے کی اپیل، مفتی تقی نے کیا مشورہ دیا؟

ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام کو جاری رکھنے کیلئے بینکوں کے عدالتِ عظمیٰ سے رجوع کرنے پر کہا ہے کہ غیرت مند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ایک…

کراچی میں کورونا شرح سب سے زیادہ، 22.65 فیصد ریکارڈ

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 22 اعشاریہ 65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا

مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا ہے۔لاہور پہنچنے پر اپنے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک کی تباہی کی ذمہ دار تین جماعتیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اور نظام کے خلاف عوام کی آنکھوں…

گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

گلگت بلتستان کا سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، جس کا مجموعی حجم 119 ارب روپے ہے۔رپورٹس کے مطابق بجٹ شام 5 بجے پیش کیا جائے گا۔ ترقیاتی اخراجات کی مد میں 47 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔بجٹ میں گندم پر سبسڈی کے لئے 10 ارب روپے مختص…

جنوبی افریقہ: نائٹ کلب سے 22 لاشیں برآمد

جنوبی افریقہ کے ایک نائٹ کلب سے 22 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹ لندن کے نائٹ کلب میں 22 افراد مردہ حالت میں پائے گئے۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ان مرنے والوں میں سے بعض کی عمر 13 برس ہے۔جنوبی افریقہ میں گرجا گھر…

ملک بھر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع

ملک بھر میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے، 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی خوراک پلائی جائیگی۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم میں 12.6 ملین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف ہے۔ وزیر صحت…

کراچی: لیاری میں گیس لیکیج سے آگ لگ گئی، 9 افراد جھلس کر زخمی

کراچی کے علاقے لیاری، چاکیواڑہ میں گیس لائن سے لیکیج کے باعث آگ کے شعلے بھڑک اٹھے جن کی زد میں آ کر 9 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق چاکیواڑہ میں مرزا آدم خان روڈ پر گیس کی لائن میں لیکیج کے باعث آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا…

برطانیہ: برمنگھم کے مکان میں دھماکا، کئی افراد زخمی

برطانیہ کے شہر برمنگھم کے علاقے کنگ اسٹینڈنگ میں ڈلچ روڈ پر واقع مکان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 معمولی زخمیوں کو…

پنجاب اسمبلی ہنگامہ کیس، PTI رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ لاہور کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج یاسین موہل نے ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔دورانِ سماعت پی ٹی آئی…

60 فیصد پاکستانیوں کے گھر میں ایک فرد بے روزگار

ساٹھ فیصد پاکستانیوں نے اپنے گھر میں روزگار کی تلاش میں مصروف کسی نہ کسی فرد کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق سندھ سے 68 فیصد، خیبر پختونخوا سے 66 فیصد، پنجاب سے 55 فیصد اور بلوچستان سے 51 فیصد افراد نے اپنے گھر…