جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ریحام خان کا شہباز شریف سے متعلق دلچسپ تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے متعلق دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ لگتا ہے شہباز شریف بھی لائٹنگ ٹھیک کروا رہے ہیں۔واضح رہے کہ وزیر…

مونکی پاکس سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کردیے گئے

رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ مونکی پاکس سے نمٹنے کے لیے طبی عملے کی تربیت کا آغاز پیر سے یو ایچ ایس میں ہوگا،  ہر اسپتال سے ایک ڈاکٹر، نرس اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو تربیت دی جائے گی۔پاکستان میں مونکی پاکس سے بچاؤ کی…

عمران خان کو اب اٹک پل کراس کرنے نہیں دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان کو اس بار اٹک پل کراس نہ کرنے دینے کا اعلان کردیا۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان ہیلی کاپٹر سے اسلام آباد آگئے تو الگ بات ہے، ورنہ…

غریبوں کو مہنگائی سے بچانے کیلئے ہر ماہ مزید 2 ہزار روپے دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے غریبوں کو مہنگائی سے بچانے کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ہر ماہ مزید دو ہزار روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں 28 ارب روپے مختص کیے جارہے…

رشید الحسن نے شکست کی ذمے داری ٹیم مینجمنٹ پر ڈال دی

پاکستانی اولمپین رشید الحسن نے ورلڈ کپ کوالیفائی مراحلے میں شکست کی ذمے داری ٹیم مینجمنٹ پر ڈال دی۔ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں جاپان نے پاکستان کو 3-2 سے شکست دی تھی۔پاکستان نے میچ میں جاپان کے خلاف 2 گول کیے جو مسترد ہوئے،…

جی ایس پی اسکیم کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت پر جرمنی کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سید نوید قمر

وفاقی وزیر تجارت و سرمایہ کاری سید نوید قمر یورپی یونین کے دورہ کے سلسلہ میں جرمنی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ انہوں نے جمعہ کو جرمن وفاقی دفتر خارجہ کا دورہ کیا، جہاں پر جرمنی کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر ٹوبیاس لینڈر نے ان کا…

جو لوگ شرائط پر پورے اترے انہیں بھی رقم دی جائے گی، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی )  میں شامل لوگوں کو اس ہفتے پیسے مل جائیں گے، جو لوگ بی آئی ایس پروگرام میں نہیں انہیں ایک فون نمبر دیں گے، وہ لوگ اپنا نام اور شناختی کارڈ نمبر اس فون…

اسلام آباد: تھانہ ترنول میں عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر مقدمات درج

اسلام آباد کے تھانہ ترنول میں بھی سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔تھانہ ترنول میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف الگ الگ دو مقدمات درج کیے گئے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر…

پرویز رشید کا عمران خان کو نواز شریف کی شاگردی اختیار کرنے کا مشورہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے عمران خان کو نواز شریف کی شاگردی اختیار کرنے کا مشورہ دیدیا۔ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ خان صاحب کو حکومت کرنا آتی نہیں ہے اور انہیں تحریک چلانا ابھی سیکھنا ہے۔انہوں نے…

لاہور قلندرز، اخوت فاؤنڈیشن میں پارٹنرشپ طے پاگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز اور اخوت فاؤنڈیشن کے درمیان پارٹنرشپ طے پا گئی۔سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا ہے کہ اس پارٹنرشپ کا ہونا اعزاز کی بات ہے، چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹر امجد ثاقب نے کہا کہ…

حج اخراجات ساڑھے چھ لاکھ سے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ حکومت حج اخراجات کو ساڑھے 6 لاکھ روپے سے کم کرنے کی کوشش کررہی ہے، آج اگر پی ٹی آئی کی حکومت ہوتی تو حج 11 لاکھ میں ہوتا۔قومی اسمبلی کے اجلاس  میں وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبد الشکور…

سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نکالے گئے وزرا کے ناموں کی تفصیلات طلب کرلی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالے گئے وزرا کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے تحقیقاتی اداروں میں اعلی حکومتی شخصیات کی مداخلت پر ازخود نوٹس…

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف اتوار کو ملک گیر احتجا ج ہوگا، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کا عوام پر خودکش حملہ ہے۔اس ظلم کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی کا…