آمنہ مسعود جنجوعہ کا خاتون کو لاپتہ کمیشن کی جانب سے ہراساں کرنے کا انکشاف
سماجی کارکن آمنہ مسعود جنجوعہ نے گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے لاپتہ افراد کے لیے بنائے گئے کمیشن کی جانب سے خاتون کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا تھا۔نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا…
راولپنڈی میں عمران ریاض کیس کی سماعت، فیصلہ محفوظ
اینکر پرسن عمران ریاض خان کے کیس کی سماعت راولپنڈی میں اسپیشل مجسٹریٹ پرویز خان کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔وکیل کے دلائل پر مجسٹریٹ نے ریمارکس دیے کہ یہ عدالت…
حلیم عادل شیخ کی 18 جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی 18 جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے اُنہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست پر…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | عمران خان کا چیلنج | ڈان نیوز | 7 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=IlPjBY4fUJc
دوبارہ چلائیں | کشمیر پریمیئر لیگ کے بارے میں خصوصی معلومات | جادوگر یاسر شاہ کے ساتھ بصیرت
https://www.youtube.com/watch?v=QterVZAeHi0
شہ سرخیاں | شام 6 بجے | 'مارشل لاء جیسی حلت بنا دیے گئے سرف ایلان نہیں ہوا' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SSjNcUJmmII
سائربین: کیا مردوں کو 'مردانہ' ملازمتوں میں خواتین سے کوئی مسئلہ ہوتا ہے؟ – بی بی سی…
https://www.youtube.com/watch?v=p8Oak0n61ZE
بریکنگ نیوز | کوہ پیما شہروز کاشف کا پتہ چل گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HYW2sftUTs8
بریکنگ نیوز | نارتھ کراچی میں گھر کی چاہت گر گئی، بچہ جان بچا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=EhgPzE8StHE
شہ سرخیاں | 8 PM | ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی بڑی کروائی | ڈان نیوز | 6 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=lfTINnGof1E
فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مریم اورنگزیب سب سے پہلے جواب دیں آپ کے شوہر آسٹریلین شہری ہیں، مریم اورنگزیب…
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ تفصیلات جاری
کراچی میں آج کہاں کتنی بارش ہوئی اور کس علاقے میں سب سے زیادہ بادل برسے؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دی۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں سب سے زیادہ 25 ملی…
جاپانی شہری کا جوتے کے سول سے کنکر، شیشے کی کرچیاں جمع کرنے کا انوکھا مشغلہ
ایک جاپانی شہری نے گزشتہ برس کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران ایک نیا مشغلہ دریافت کیا اور جوتے کے سول کے سوراخوں میں پیوست ہوجانے والے چھوٹے کنکر، شیشے کی کرچیاں اور یہاں تک کہ ایک نٹ نکال کر جمع کرلیے۔نورنو ڈائیوسکی نامی یہ شخص مصور ہے…
وزیراعظم کا گوادر بریک واٹر منصوبے میں تاخیر پر تحقیقات کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں بریک واٹر منصوبے میں تاخیر پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعظم کی زیرِ سربراہی گوادر میں بریک واٹر منصوبے سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ گوادر بریک واٹر منصوبے پر مجرمانہ…
جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے، نور عالم خان
سابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال پر آمنہ مسعود جنجوعہ کے الزام کی گونج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) تک پہنچ گئی۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ جاوید اقبال نے لاپتا افراد کے کمیشن میں آنے والی خاتون کو کہا کہ آپ اتنی خوبصورت…
چائی ٹوسٹ اور میزبان | گھریلو مسالہ | قربانی کے گوشت کو محفوظ کرنا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dnJ0CRdX9yU
"عید کے دن مائی عوام کو لوڈشیڈنگ مائی کامی نظر آئے گی" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=igS1Asla2Ko
کراچی: پیپلز پارٹی کی ڈاکٹر خالدہ سکندر سینیٹر منتخب
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی ڈاکٹر خالدہ سکندر میندھرو سینیٹر منتخب ہوگئیں۔سندھ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی۔سینیٹ کی خالی نشست پر ہوئے ضمنی انتخاب میں کوئی ووٹ مسترد نہیں ہوا، خالدہ سکندر میندھرو…
لاہور ہائی کورٹ: حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔حلیم عادل شیخ کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا، جہاں سرکاری وکیل نے کیس کے کاغذات عدالت میں پیش کر دیے۔جسٹس…
عید تعطیلات پر مری میں 8 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل نہیں ہونے دیں گے، سی ٹی او
مری کے سٹی ٹریفک پولیس آفیسر (سی ٹی او) نوید ارشاد نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے احکامات کے مطابق شہر میں 8 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ایک بیان میں سی ٹی او نوید ارشاد نے کہا کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران مری میں…