جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پلوشہ خان نے بھارت سے سبزیوں کی درآمد کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان نے بھارت سے سبزیوں کی درآمد کرنے کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت کے اجلاس کے دوران پلوشہ خان نے کہا کہ وزیر خزانہ کہہ رہے ہیں نجی کمپنیاں بھارت سے درآمد کی تجویز…

سندھ میں سیلاب سے مزید 15 افراد جاں بحق

سندھ میں سیلاب کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔یہ بات پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی ہے۔ پی ڈی ایم اے کا اپنے اعلامیے میں کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

فوجی اہلکار کی ہلاکت: اسرائیلی دفاعی فورسز نے تربیتی مشقیں روک دیں

اسرائیلی فوج نے غیر واضح وجوہات کی بنا پر اہلکار کی ہلاکت کے بعد ٹینکوں کی تربیتی مشقیں معطل کردیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعے کی ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا کہ گولان پہاڑیوں میں جاری ٹینک کی مشقوں کے دوران ٹینک میں موجود ایک…

ڈینگی پھیل رہا ہے، حکومت سیاست کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ڈینگی پھیل رہا ہے، حکومت سیاست کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے۔ اپنے بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا، رواں سال پنجاب…

فواد چوہدری پر حامد خان کا تبصرہ، عمران خان کی ہنسی چھوٹ گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران اُس وقت دلچسپ صورتحال پیش آئی، جب عمران خان کے وکیل حامد خان نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گفتگو…

برطانوی شہری شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو ناپسند کرتے ہیں، سروے

ایک حالیہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ برطانوی شہریوں کی اکثریت شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو ناپسند کرتے ہیں اور ان سے کوئی ہمدردی نہیں رکھتے۔یہ سروے منگل کو ایک عالمی رائے ساز اور ڈیٹا جمع کرنے والے ادارے نے کیا۔2 ہزار 267…

وزیرِ اعظم کی ٹوٹی سڑکوں کو ہنگامی بنیادوں پر بحال کرنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایف ڈبلیو او کو ٹوٹی سڑکیں ہنگامی بنیادوں پر بحال کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیرِ اعظم خیبرپختون خوا میں سیلاب سے متاثر اضلاع کے دورے پر کالام پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے متاثرینِ سیلاب سے ملاقات بھی کی ہے۔اس موقع پر…

سندھ حکومت کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے تازہ کھانے کا انتظام

حکومتِ سندھ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے تازہ اور گرم کھانا تیار کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں ایک کیمپ میں آدمیوں کو تازہ کھانا…

عمران 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرائیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکانے کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا اور کیس کی سماعت 8 ستمبر تک ملتوی کر دی۔اس سے قبل کیس کی سماعت شروع…

وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن سیاحوں سے ان ہی کی زبان میں بات چیت

وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبہ خیبر پختونخواہ کی سیلاب سے متاثرہ وادیٔ کالام کے دورے پر جرمن سیاحوں کے ساتھ جرمن زبان میں گفتگو کرکے سب کو حیران کردیا۔شہباز شریف کے وادیٔ کالام کے اس دورے سے ایک ویڈیو مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل…

ٹماٹر، پیاز کی درآمد پر عائد ٹیکس چھوٹ کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ٹماٹر اور  پیاز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع وزارت تجارت کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن جاری کرتے ہوئے پیاز، ٹماٹر درآمد پر ٹیکس چھوٹ سمری کی منظوری دے دی۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے ایف بی آر…

بینکوں کیخلاف سیلاب عطیات قبول نہ کرنے کی شکایات گمراہ کن ہیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر کچھ ایسی شکایات زیرِ گردش ہیں جن کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب میں ’’ سی ایم فلڈ ریلیف فنڈ‘‘ میں عوام سے عطیات قبول نہیں کیے جا رہے ہیں۔اس…

آئی ایم ایف پروگرام ملنا عارضی ریلیف ہے، سعد رفیق

وزیرِ ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا پروگرام حاصل کرنا شادیانے بجانے کا کام نہیں، یہ عارضی ریلیف ہے، اصل ٹارگٹ پاکستان کی معیشت کی بحالی ہے۔مشیرِ امور کشمیر قمر زمان کائرہ کے ہمراہ وزیرِ ریلوے سعد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے…

کوچ صاحب پاکستان کیخلاف ذرا ہاتھ ہولا رکھنا، اہلیہ عمر گل

افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل سے ان کی اہلیہ ڈاکٹر مریم نے درخواست کی ہے کہ کوچ صاحب پاکستان کے خلاف ذرا ہاتھ ہولا (ہلکا) رکھنا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر عمر گل کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ڈاکٹر مریم نے اپنے شوہر کو افغانستان…