جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میکسیکو میں ای سگریٹ پر پابندی، صدارتی حکم نامہ جاری

میکسیکو نے حفظانِ صحت کے پیش نظر ملک میں الیکٹرانک سگریٹ اور دیگر ویپنگ ڈیوائسز پر پابندی لگادی ہے۔میکسیکن صدر آندرے مینوئل نے کہا ہے کہ ای سگریٹس کے متعلق یہ دعویٰ کہ وہ تمباکو والی سگریٹ کاایسا متبادل ہیں جوکہ غیرنقصان دہ ہے، بالکل…

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ، 1خاتون ہلاک 2 زخمی

امریکی ریاست نیو اورلینز کی زاویئر یونیورسٹی میں فائرنگ سے 1 خاتون ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق، یونیورسٹی میں ایک اسکول کی تقسیمِ اسناد کی تقریب منعقد کی گئی تھی، جس میں فائرنگ ہوئی۔پولیس نے بتایا ہے کہ اب تک 3…

پوپ فرانسس کی جنگ زدہ ممالک میں امن کیلئے خصوصی دعائیہ تقریب

پوپ فرانسس نے گزشتہ روز یوکرین اور دیگر جنگ زدہ ممالک میں قیامِ امن کے لیے ایک بین الاقوامی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا۔اس بین الاقوامی دعائیہ تقریب کی قیادت کرنے کے لیے پوپ فرانسس  اپنی وہیل چیئر پر ایک مجسمے کے سامنے بیٹھے جسے رومی…

امپورٹڈ آئٹمز سے متعلق ایئرپورٹس کو نئی ہدایات جاری

امپورٹڈ آئٹمز سے متعلق ملک بھر کے ایئرپورٹس پر تعینات پاکستان کسٹمز کے عملے کو نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ملک بھر کے ایئرپورٹس کو امپورٹڈ آئٹمز سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے سامان میں…

میاں منشاء کا طیارہ حادثے سے بچ گیا

معروف بزنس مین میاں منشاء کا طیارہ نشاط-1( Nishat-1 ) حادثے سے بچ گیا۔ سول ایوی ایشن (سی اے اے) ذرائع کے مطابق میاں منشاء وزیراعظم شہباز شریف کو جوائن کرنے ترکی جا رہے تھے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ دورانِ پرواز طیارے میں فنی خرابی کا واقعہ…

واٹس ایپ کی اپنے ’اسٹیٹس فیچر‘ میں دلچسپ تبدیلی

حال ہی میں واٹس ایپ نے متعدد فیچر میں تبدیلیوں کا اعلان کیا جن میں پیغامات میں ردّعمل کے فیچر کے ساتھ ساتھ اسٹیٹس میں رِچ لنک پریویو پر جاری آزمائش بھی شامل ہے۔واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ…

نئے انتخابات کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے،چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ نئے انتخابات کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے ،الیکشن کمیشن اپنے فیصلے بلا خوف کرتا ہے اور کرتا رہے گا، فیصلوں سے کوئی ناراض یا راضی ہوتا ہے یہ انکا مسئلہ ہے ۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن…