وزیر اعظم شہباز شریف پاک ترک تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے عشائیے کے دوران خطاب کرتے ہوئے آئندہ 3 سال کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم ظاہر کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ان خیالات کا…
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرنے کا اعلان
پشاور: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نکلنے کا اعلان کروں گا، چور اور مجرم ملک میں آکر بیٹھ گئے ہیں، طاقتور خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | تحریک انصاف کا ایک اور یو ٹرن | یکم جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=SW5PJP_Z4EE
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | وزیر اعظم اور ترک صدر کے درمیاں ملاقت | یکم جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=7ZYemW_zirY
نیوز وائز | قومی اسمبلی کی نشیستو میں ردو بدل؟ | آئی ایس بی دھرنا اور سپریم کورٹ کا فیصلہ
https://www.youtube.com/watch?v=PIVJsJleIiY
? لائیو | وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر طیب اردگان کی مشترکہ پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RZpaUqS6tWg
گلوکار کے کے کی موت نے مداحوں اور دوستوں کو صدمہ پہنچا دیا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=Y0Altf6g3dI
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس کے دوران ’وزیراعلیٰ عوامی سہولت پیکج‘ کی منظوری دی گئی۔ اسی طرح پنجاب بھر میں سستے آٹے کی فراہمی پر…
تورخم بارڈر پر انٹیگریٹڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم نصب کریں، حنا ربانی کی چیئرمین نادرا کو ہدایت
وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر سے چیئرمین نادرا طارق ملک نے ملاقات کی ہے، جس میں چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اوورسیز پاکستانیوں کو اتھارٹی کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولتوں سے آگاہ کیا۔چیئرمین نادرا…
زیادتیوں کا معاملہ بین الاقوامی فورمز پر اٹھایا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک ایک زیادتی کا بدلہ لیں گے، ہم نے ان زیادتیوں کا معاملہ بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر بھی اٹھایا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم فیصل کی…
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر 198 روپے سے نیچے آگیا
پاکستان کی سیاسی صورتحال میں بہتری کے باعث ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر بڑھ رہی ہے۔انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 59 پیسے کم ہوکر 197 روپے 87 پیسے ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر…
وزیر اعظم کی ترک صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس
وزیر اعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردگان کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
ہاتھ میں قرآن اٹھائے حلف لینے والی آسٹریلوی خاتون وزیر کون ہیں؟
عینی علی: ہاتھ میں قرآن اٹھائے حلف لینے والی آسٹریلوی خاتون وزیر کون ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہJENNY EVANSآسٹریلیا کی نئی حکومت کے 23 وزراء نے بدھ کے روز حلف اٹھایا، ان میں دس خواتین ہیں۔نوجوانوں کے امور کی وزیر عینی علی اور وزیر…
دوبارہ چلائیں | بابر اعظم کا رضوان اور شان مسعود فی احم بیان | ڈان نیوز | یکم جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=jpV_33PjMoo
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | Ehtajaj Se Mutaliq سپریم کورٹ کا تہری فیصل جری | یکم جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=FQ3huJilKgI
ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کو تبدیل کئے جانے کا امکان
بلدیہ عظمیٰ کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کو تبدیل کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری سے ایم کیو ایم رہنماؤں سے گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کو…
شیریں مزاری نے آزادی مارچ میں حکومتی اقدامات کی تفصیلات اقوام متحدہ کو بھیج دیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اقوام متحدہ کے متعلقہ ذمہ داران کو ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے دوران حکومتی اقدامات سے متعلق خصوصی خطوط ارسال کردیے۔پی ٹی آئی کی جانب سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو بھی مراسلہ اور شواہد…
لاہور کی سیشن کورٹ کا وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ پر مقدمہ درج کرنے کا حکم
لاہور کی سیشن عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ رانا ثناءاللّٰہ کے کہنے پر پولیس نے وکلا پر تشدد کیا۔ایڈیشنل سیشن جج میاں مدثر عمر بودلہ نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے…
کراچی: سپر اسٹور میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص جاں بحق
کراچی میں جیل چورنگی کے قریب سپر اسٹور میں آگ لگنے کے واقعے میں ایک شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص سپر اسٹور کے اندر پھنس گیا تھا۔واضح رہے کہ کراچی کی جیل چورنگی کے قریب کثیر المنزلہ عمارت میں قائم سپر…
جنگ عظیم اول کے تباہ شدہ جہاز سے شراب کی 10 ہزار بوتلیں برآمد
جنگ عظیم اول میں تباہ شدہ ایک جہاز کا مزید ملبہ دریافت کیا گیا ہے جس میں سے شراب کی 10 ہزار بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔ماہر تیراک ڈومینیک روبنسن نے کورنش سمندر کی گہرائیوں میں ’’ایس ایس لیبورن‘‘ نامی بحری جہاز کا ملبہ تلاش کیا جو 1918 میں…