جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں اب آندھی کا امکان نہیں، سردار سرفراز

محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اب آندھی کا امکان نہیں، شہر میں آج ہلکی بارش کا امکان رہے گا۔کراچی میں بارش اور تیز آندھی سے متعلق اپنے تازہ بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ مشرقی سندھ میں مون سون…

ہم سپریم کورٹ کی تشریح کے منتظر ہیں، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کی تشریح کے منتظر ہیں۔ملتان میں کارکنوں سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کیا ہمیں پُرامن احتجاج کا حق ہے؟ اس حوالے…

ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پنجاب حکومت پر واضح کیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اگر پبلک آفس ہولڈر خلاف ورزی کرے گا تو سخت کارروائی کی جائے گی، الیکشن سے…

کیا پی ٹی آئی نے امریکا سے دوبارہ رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے امریکا سے مبینہ طور پر دوستی کا ہاتھ بڑھانے سے متعلق خبریں گرم ہیں، جس سے ایسا لگتا ہے کہ پی ٹی آئی نے امریکا سے دوبارہ رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے؟ پی ٹی آئی نے جس امریکا پر دھمکی دینے کا…

ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ میں بھی اسٹورڈ براڈ نے مہنگاترین اوور کروادیا

ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا، انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا مہنگا ترین اوور کروادیا۔ برمنگھم میں جاری بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں اسٹورٹ براڈ نے ایک اوور میں 35 رنز دے دیے۔اسٹورٹ براڈ نے 6 رنز ایکسٹرا کے دیے جبکہ 29…

لاہور میں سابق جج کے بیٹے کی لاش گھر کے باتھ روم سے برآمد

لاہور کے علاقے صدر میں جسٹس (ر) عبدالرشید کے بیٹے ہارون رشید کی لاش گھر کے باتھ روم سے ملی ہے۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہارون رشید نے تیز دھار آلے سے خود کشی کی۔اس حوالے سے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ہارون رشید کچھ عرصے سے ڈپریشن میں تھا۔ پولیس کا…

وفاقی وزیر رانا تنویر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اظہار وجوہ کا نوٹس

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر کو پی پی 140 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔چیئرمین مانیٹرنگ ٹیم و الیکشن کمشنر نے مراسلہ جاری کیا۔رانا تنویر نے ایک روز قبل رانا…

قومی ویمنز کرکٹرز کا پہلا پریکٹس سیشن منسوخ

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منسوخ کردیا گیا۔قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن منسوخ کرنے کی وجہ سیاسی جماعت کے جلسے اور ریلیاں بنے ہیں، خواتین کھلاڑیوں نے ہوٹل میں ہی جم ٹریننگ کی۔ذرائع کے…

ویڈیو، بھارتی باسکٹ بال کی ٹیم کو گوبر کے اُپلے لگاتی خاتون کی تلاش؟

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک خاتون کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ انتہائی مہارت سے دیوار پر عمودی قطار میں گائے کے گوبر کے اُپلے لگا رہی ہے۔یوں تو انٹرنیٹ پر آئے روز صارفین کی نظروں سے چونکا دینے والا مواد گزرتا ہی رہتا ہے…