جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مرتضیٰ وہاب کا کے ایم سی افسران کے پیٹرول میں 40 فیصد کٹوتی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) افسران کے پیٹرول میں 40 فیصد کٹوتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران کا پیٹرول کم کرنے…

وزیراعظم نے کابینہ ارکان، سرکاری افسران کیلئے فری پیٹرول میں کٹوتی کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کیلئے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے ارکان اور سرکاری افسران کو فری پیٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی…

یہ مجھ پر غداری کا مقدمہ چلانے کی بات کررہے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھ پر غداری کا مقدمہ چلانے کی بات ہورہی ہے، کیا نواز شریف اور آصف زرداری میرے اوپر غداری کا مقدمہ چلائیں گے؟ غداری کا مقدمہ کرکے عمران خان کو…

جی بالکل، 15 ماہ میں انتخابات کرانے کی کوشش کریں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے 15 ماہ بعد عام انتخابات کرانے کی ہامی بھرلی۔وزیراعظم شہباز شریف نے ترک سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان، سیاست اور عام انتخابات کےحوالے سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیے۔صحافی نے وزیراعظم سے استفسار کیا…

پیراگوئے: خاتون کا روپ دھار کر جیل سے فرار ہونے والا مجرم چند گھنٹوں بعد دوبارہ گرفتار

جنوبی امریکی ملک پیراگوئے میں گزشتہ دنوں ایک خطرناک قیدی کے جیل سے فرار ہونے کی خبر سامنے آئی تھی، جو اس لیے دلچسپی کا باعث بنا کہ فرار ہونے والا مجرم خواتین جیسا حلیہ بدل کر گارڈز کے سامنے سے پیدل چلتے ہوئے جیل سے نکل گیا۔اس کے اس…

عوام کا مہنگائی کنٹرول کرنے اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے کے اضافے پر پریشان ہوگئے، مہنگائی کنٹرول کرنے اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا، بسوں اور رکشوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا، مسافروں کی کنڈیکٹروں سے اضافی کرائے پر تلخ کلامی…

روس سے سستا تیل خریدنے کی پلاننگ تھی، حکومت فوری روس کے پاس پہنچے، سابق وزیر خزانہ

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہم نے پلاننگ کی ہوئی تھی کہ روس سے سستا تیل خریدیں گے، ایسا نہیں تھا کہ 60 روپے بڑھا کر عوام پر ایٹم بم پھینک دیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ حکومت سے باہر ہوتے…

25 مئی کے مارچ میں شامل افراد کو گرفتار کیا جائے: وفاقی وزارت داخلہ کی ایڈوائزری جاری

وزارت داخلہ نے نماز جمعہ کے بعد پی ٹی آئی (پاکستان تحریک انصاف) کی طرف سے احتجاج کی کال پر تمام صوبائی حکومتوں، آئی جیز اور ہوم سیکرٹریز کو ایڈوائزری جاری کردی۔ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ احتجاج میں شامل پی ٹی آئی کارکنوں کی شناخت…

دعا کیس،SBP کو 20 مشکوک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا کہا ہے، پولیس رپورٹ

دعا زہرہ بازیابی کیس میں پولیس نے اسٹیٹ بینک کو 20 مشکوک افراد کے بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا کہا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرہ بازیابی کیس میں  آئی جی سندھ کی جمع کرائی گئی رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی۔آئی جی سندھ کی رپورٹ کے مطابق دعا…

اوپیک کا تیل کی پیداوار میں اضافے کا اعلان

اوپیک ممالک نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال جولائی اور اگست کے دوران عالمی منڈی کو یومیہ 6 لاکھ 48 ہزار بیرل تیل فراہم کریں گے۔یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب وائٹ ہاؤس نے اوپیک پلس ممالک پر تیل کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے…