جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پابندی ختم، نیب میں نئی تقرریاں و تبادلے

سپریم کورٹ کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) میں تقرریوں و تبادلوں پر لگائی پابندی ختم ہو گئی۔قومی احتساب بیورو کی جانب سے نئی تقرریوں و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب سکھر مرزا سلطان محمد سلیم کو ڈی…

موسمِ گرما میں ورزش کرنے کے 5 بہترین طریقے

گرمی کے موسم میں ورزش کرنا کافی لوگوں کو بہت مشکل لگتا ہے لیکن جسمانی صحت کا خیال رکھنا بہرحال ہر موسم میں ہی بہت ضروری ہے۔یہاں ورزش کرنے کے چند ایسے طریقے بتائے جائیں گے جن پر روزانہ صرف 1 گھنٹہ عمل کیا جائے تو ذہنی اور جسمانی طور پر فٹ…

فون ٹیپنگ کی غیر قانونی حرکتیں کیوں ہو رہی ہیں؟ شیریں مزاری

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے بینظیر بھٹو کی حکومت فون ٹیپنگ پر ختم کر دی تھی، بشریٰ بی بی پر فون ٹیپنگ کے حوالے سے الزامات لگ رہے ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود فون ٹیپنگ ہو رہی ہے۔پی ٹی آئی…

شاداب خان اگلے ماہ شادی کر رہے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی شاداب خان سے متعلق اُن کی چہیتی بھابی، حسن علی کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ شاداب خان اگلے ماہ شادی کرنے والے ہیں۔گزشتہ دنوں بالر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے انسٹا گرام اسٹوری لگائی اور اپنے فالوورز کو بے شمار…

مفتاح اسماعیل ملک کی بہتری کیلئے تنقید برداشت کر رہے ہیں: شازیہ مری

وفاقی وزیرِ تخفیف غربت شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے وہ کام کیے جن سے معیشت ٹریک پر آسکے، مفتاح اسماعیل ملک کی بہتری کے لیے تنقید برداشت کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ…

شاہین شاہ آفریدی پولیس والے بن گئے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کے پی پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں، کے پی پولیس کی قربانیاں سب کے سامنے…

منظور وسان نے آج کا دن اہم اور خطرناک قرار دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے ملکی سیاست سے متعلق نئی پیشگوئیاں کردیں۔ایک بیان میں منظور وسان نے آج کے دن کو اہم اور خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے عمران خان کی پوزیشن کم ہوتی جائے گی۔انہوں نے یہ پیشگوئی بھی کی ہے…

دعا زہرا کی عمر 15سے 16سال کے درمیان ہے، نئی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی عمر کے تعین سے متعلق عدالتی حکم پر دوبارہ کروائی گئی میڈیکل رپورٹ عدالت جمع کروا دی گئی ہے۔دعا زہرا کی نئی میڈیکل رپورٹ پر سماعت آج جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ہوئی، اس…

ایک چھتری کو بانٹنے والے 6 دوستوں کی ویڈیو وائرل

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ننھے دوستوں کی دل کو چھولینے والی دلکش ویڈیو وائرل ہو گئی۔معصوم بچوں کی وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں 6 دوست بارش کے دوران ایک ہی چھتری میں فٹ ہونے کی کوشش کرتے نظر آ رہے ہیں۔ٹوئٹر پر شیئر کیے گیے اس 9…

بارش میں گھوڑے پر کھانا ڈیلیور ہونے کی ویڈیو وائرل

پڑوسی ملک بھارت میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے، ایسے میں ایک ڈیلیوری بوائے نے گھوڑے پر کھانا ڈیلیور کرنا شروع کر دیا جس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو ممبئی کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بارش کے دوران مصروف…

اسمارٹ لاک ڈاؤن پر فی الحال غور نہیں کیا جا رہا، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل کا کورونا وائرس کی بڑھتی شرح کے پیشِ نظر کہنا ہے کہ این ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کی تیاری مکمل ہے، تاہم اسمارٹ لاک ڈاون پر فی الحال غور نہیں کیا جا رہا، امید ہے کہ اس کی ضرورت نہیں پڑے گی۔عبدالقادر…

ایئر پورٹس کی زمینوں پر قبضے، خواجہ سعد رفیق کا وزیرِ اعلیٰ سندھ سے رابطہ

سندھ میں ایئرپورٹس کی زمینوں پر قبضے اور ریکارڈ میں ہیر پھیر سے متعلق وزیرِ ہوا بازی خواجہ سعد رفیق  نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعد رفیق نے کراچی، حیدر آباد اور سکھر ایئر پورٹس کی زمینوں سے متعلق…

دورۂ سری لنکا کیلئے تمام کھلاڑی پُرجوش ہیں، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سری لنکا کا دورہ 2015ء کے بعد کر رہے ہیں، تمام کھلاڑی پُرجوش ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یاسر شاہ واپس آئے ہیں، جس سے سری لنکا میں اسپنرز…

عمران خان نے 35 برس قبل آج کے دن کونسی تاریخ رقم کی تھی؟

پاکستان کو 1992ء میں ورلڈ کپ کا تحفہ دینے والے سابق کپتان عمران خان 35 برس قبل آج کے دن ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بنے تھے۔دُنیائے کرکٹ کے لیجنڈ عمران خان نے 1987ء میں 4 جولائی یعنی آج ہی کے دن ٹیسٹ کرکٹ میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے کا حکم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو وزیرِ اعظم عدالت میں پیش ہوں۔لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت…

وزیرِ اعظم کا ٹیکسٹائل سیکٹر کے انرجی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے حکم دیا ہے کہ انڈسٹریل بالخصوص ٹیکسٹائل سیکٹر کے انرجی سپلائی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔لاہور میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں معاون انڈسڑیل اور…