ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ باریش کا امکان | 05-7-2022
https://www.youtube.com/watch?v=-7-JJr_PKfc
پاکستان: 1 دن میں 653 کورونا کیسز سامنے آگئے
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی شرح 3 اعشاریہ 45 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…
عامر لیاقت کی آج سالگرہ، سابقہ اہلیہ نے بیٹی کے ہمراہ یادگار ویڈیو شیئر کر دی
معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی پہلی اور سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیٹی اور عامر لیاقت کی یادگار ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔سیدہ بشریٰ اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر عامر لیاقت اور بیٹی دعا عامر…
شہروز کاشف کا اور ورلڈ ریکارڈ قائم
پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔شہروز کاشف نے 8 ہزار 126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سر کر لی، وہ نانگا پربت کی چوٹی سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔کوہ پیما شہروز کاشف نے پاکستانی…
جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کا جسمانی ریمانڈ منظور
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جامعہ کراچی میں چینی باشندوں پر خود کش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج نے کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر خود…
ملک کی پہلی جمہوری حکومت پر 45 سال قبل شب خون مارا گیا، شیری رحمٰن
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ 45 سال قبل آج کے دن جنرل ضیاء نے پاکستان کی پہلی جمہوری حکومت اور آئین پر شب خون مارا تھا۔سینیٹر شیری رحمٰن نے 5 جولائی کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ شہید ذوالفقار علی…
تمام عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، کمانڈر سعودی پاسپورٹ فورس
کمانڈر سعودی پاسپورٹ فورس کا کہنا ہے کہ فضائی، بری اور بحری راستوں سے آنے والے تمام عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق کمانڈر پاسپورٹ فورس نے کہا کہ مناسک حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کو گروپوں کی شکل میں واپس بھجوایا جائے…
?لائیو | کیپٹن کرنل شیر خان کی 23ویں برسی پر صوابی میں تقریب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KYh10edwNks
بریکنگ نیوز | کورونا کی سورت حال میں بہتری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=otaW2BCqvJ4
کے فور منصوبہ 650ملین گیلن سے کم کسی صورت قبول نہیں، حافظ نعیم
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کوکراچی کا مزید حق نہیں مارنے دیں گے،کے فور منصوبہ 650ملین گیلن سے کم کسی صورت قبول نہیں،منصوبہ…
وزیر اعظم شہباز شریف کاعید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم
لاہور : وزیر اعظم شہباز شریف نے عید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا ، جس کے بعد حکومت نے اضافی تیل اور گیس کا انتظام کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے عید پر لوڈشیڈنگ…
بابر غوری کی گرفتاری پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرینگے: وکیل
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے خود ساختہ جلا وطن رہنما اور سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر خان غوری کے وکیل بیرسٹر شبیر شاہ کا کہنا ہے کہ بابر غوری کی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی جائے گی۔بابر غوری کی گرفتاری پر…
شعیب اختر نے کلاک ٹاور سے خانہ کعبہ کی ویڈیو شیئر کر دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر آج کل فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔شعیب اختر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کلاک ٹاور کی اونچائی سے مکہ مکرمہ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔شعیب اختر کی جانب سے اپنے انسٹا گرام…
شہباز، حمزہ احتساب عدالت میں آج پیش نہیں ہونگے
لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نیب ریفرنسز کی آج ہونے والی سماعت میں پیش نہیں ہونگے۔وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف نیب کے 2 ریفرنسز اور وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر آج…
کورونا چینی نہیں امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا، امریکی پروفیسر کا دعویٰ
امریکی پروفیسر جیفری ساکس نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس چینی نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا تھا۔ایک بیان میں امریکی پروفیسر جیفری ساکس نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس امریکا کی بائیو ٹیکنالوجی لیب میں تیار کیا گیا۔واضح رہے کہ…
سعودی عرب کا مہنگائی کے ستائے شہریوں کی مالی امداد کا اعلان
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں مہنگائی کے ستائے شہریوں کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مہنگائی کے اثرات کم کرنے کیلئے 20 ارب ریال کی منظوری دی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ رقم ولی عہد…
بابر غوری انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں باقاعدہ گرفتار
ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کو انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں باقاعدہ طور پر گرفتار کرلیا گیا۔ بابر غوری کو ریمانڈ کے لیے آج سندھ ہائی کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج سابق وفاقی وزیر بابر غوری کا ریمانڈ دیں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 8 بجے | پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | 5 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=iFWhIuJc_Vc
مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگا
مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگا۔ کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیرملکی شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ…
کراچی میں شام یا رات گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کا اپنی پیشگوئی میں کہنا ہے کہ کراچی میں آج شام یا رات گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی۔شہر قائد میں شمال مشرق سے ہلکی رفتار سے چلنے والی ہواؤں میں نمی کا تناسب 89 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم…